براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم کینسر کے باعث انتقال کرگئے

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم انتقال کرگئے۔ترجمان جماعت اسلامی نے امیر العظیم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔امیر العظیم 1958 میں لاہور میں پیدا

کراچی میں ٹماٹر کے نرخ 500 روپے فی کلو تک جاپہنچے

کراچی: ایرانی ٹماٹروں کی درآمد کے باوجود ملک بھر خصوصاً کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، بلکہ قیمتیں مزید بڑھ کر 450 سے 500 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہیں، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں روزمرہ استعمال کی

توانائی بحران: کیوبا میں بغیر پٹرول چلنے والی ٹرائی سائیکل چھا گئی

ہوانا: کیوبا میں طویل عرصے سے جاری ایندھن کے بحران کے باعث سڑکوں پر نظر آنے والی روایتی کلاسک گاڑیوں کی جگہ اب زیادہ تر چین میں تیار کردہ الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں (ٹرائی سائیکلز) لے رہی ہیں، جو لاکھوں شہریوں کے لیے آمدورفت کا اہم

ڈاکٹرز نومولود کی آنکھ سے 285 گرام رسولی نکالنے میں کامیاب

کراچی: الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال میں ماہر ڈاکٹروں نے تین روزہ نومولود کی آنکھ سے 285 گرام وزنی پیدائشی رسولی کامیابی سے نکال دی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ پیچیدہ سرجری قریباً تین گھنٹے جاری رہی، جس کے دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے نہایت مہارت سے

ہائبرڈ گاڑیاں اور مستقبل کا تقاضا

عبدالعزیز بلوچ پاکستان اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں توانائی کا بحران، مہنگی درآمدی پٹرولیم مصنوعات، بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات اور کمزور معاشی صورت حال بیک وقت قومی پالیسی سازوں کے لیے بڑے

نعیمہ بٹ نئی آئی ہے، وہ مجھے مشورہ دے یہ ہو نہیں سکتا، سنگیتا

کراچی: سینئر اداکارہ و ڈائریکٹر سنگیتا نے اداکارہ نعیمہ بٹ سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں سنگیتا نے ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے ماضی کے قصوں سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔سنگیتا نے اپنی فلم مکھو کے حوالے سے بھی گفتگو

نشے سے نجات کی داستان

وقاص بیگ رات کے دو بج رہے تھے۔ پورا محلہ سو چکا تھا، مگر ایک گھر میں اب بھی روشنی جل رہی تھی۔ وہ روشنی امید کی نہیں، بے بسی کی تھی۔ دروازے کے ساتھ بیٹھی ماں اپنے ہاتھوں میں تسبیح پکڑے بار بار ایک ہی دعا مانگ رہی تھی۔"یااللہ! میرا

سابق ماڈل سحرش کی کسمپرسی نے عوام کو ہلاکر رکھ دیا

لاہور: پاکستان کی معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سوشل میڈیا صارفین کو ہلا ڈالا۔رپورٹس کے مطابق سحرش 2010 کی دہائی کے آغاز اور وسط میں پاکستان کی نمایاں ماڈلز میں شمار ہوتی تھیں، تاہم ان کی نجی زندگی میں پیش آنے والے تلخ واقعات نے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کے لیے اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بدھ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے کا اضافہ

چیئرمین پی ٹی آئی کا نورین نیازی کے متنازع بیان سے اعلان لاتعلقی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے۔بیرسٹر گوہر نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر پاکستانی کو معرکۂ حق میں کامیابی پر فخر ہے، پاکستان کا دفاع