براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آٹھ وکٹیں لینے والے عباس دوسرے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون سے باہر
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ایک ایسا فیصلہ کیا، جس نے شائقین اور ماہرینِ کرکٹ کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بولر ثابت ہونے والے محمد عباس کو پلیئنگ الیون سے باہر!-->…
عمان کے ساتھ اہم رابطے جاری، امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، ایران
تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ اس وقت امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے جب کہ عمان کے ساتھ صرف آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور اس کے انتظام سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 2700 پوائنٹس بڑھ گیا
کراچی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اگست کے پہلے کاروباری روز کا آغاز مثبت انداز!-->…
کھیل کی غرض سے کار میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق
میانوالی: میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک واقعے میں کھیلتے ہوئے کار کے اندر جانے والے چار کمسن بچے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں، جن کی اچانک موت پر!-->…
کاروبار میں نقصان، میر رضا کروڑوں کا مقروض تھا، تفتیشی ذرائع
کراچی: شہر قائد کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی کے رہائشی نوجوان میر رضا علی کی گلستان جوہر سے لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔تفتیشی حکام نے سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی ہیں جن میں 28 جولائی کی درمیانی شب میر رضا علی کو شب ساڑھے 3!-->…
ہر موسم کی مضبوط دوستی
دانیال جیلانی
دنیا اس وقت تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی، معاشی اور تزویراتی صف بندیوں کے دور سے گزر رہی ہے۔ بین الاقوامی تعلقات میں مفادات کی بنیاد پر اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں، لیکن بعض تعلقات ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت، حالات اور!-->!-->!-->!-->!-->…
کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی اگلے ہفتے ہوگی
لزبن: پرتگال کے معروف فٹ بالر اور النصر کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں جب کہ ان کی شادی کی تاریخ اور مقام سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے مطابق!-->…
بچوں کو دو سال سے پہلے چینی کھلانا کتنا خطرناک ہے؟
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں کو دو سال کی عمر سے پہلے چینی کم یا بالکل نہ دی جائے تو بعد کی زندگی میں ڈیمنشیا کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہو سکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ایسے افراد جنہیں ماں کے حمل کے دوران اور پیدائش کے بعد ابتدائی!-->…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، میجر شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جہاں 5 خوارج مارے گئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک!-->…