براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کیا پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال بھی کینسر کی وجہ بن سکتا ہے؟

نیویارک: پھل اور سبزیاں زیادہ کھانا عام طور پر صحت مند عادت سمجھی جاتی ہے مگر ایک نئی تحقیق کے مطابق ان پر موجود کیڑے مار ادویہ کی باقیات پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔سائنس ڈیلی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ محققین کو تحقیق میں معلوم

عالمی امن، پاکستان ضرور کامیاب ہوگا

مہروز احمد ایران اور امریکا کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی اور عدم اعتماد کی فضا ایک بار پھر عالمی سفارتی منظرنامے پر اہم پیش رفت کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق ایک اعلیٰ سطح

وزیراعظم کی الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں الیکٹرک وہیکلز (EV) کے فروغ کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم

ٹائی ٹینک حادثے میں بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ 25 کروڑ میں نیلام

لندن: 1912 میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائی ٹینک سے بچ جانے والی خاتون مسافر کی لائف جیکٹ برطانیہ میں ریکارڈ قیمت پر نیلام کردی گئی۔برطانوی آکشن ہاؤس کے مطابق یہ لائف جیکٹ 9 لاکھ 4 ہزار 500 امریکی ڈالر (قریباً 25 کروڑ پاکستانی روپے سے

آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر فائرنگ، کشیدگی میں اضافہ

تہران: خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سیکیورٹی صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے، جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے قریباً 8

معرکۂ حق کی طرح دہشتگردی کی پالیسی میں بھی بھارت ناکام ہوگا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال پورا ہوگیا، لیکن بھارت آج تک اپنے موقف کے حق میں شواہد پیش نہیں کرسکا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا۔اسلام آباد میں

آخر وہ کون تھا؟

حسان احمد استنبول کی ٹھنڈی صبح تھی۔ استنبول کی گلیاں ابھی پوری طرح جاگی نہیں تھیں، مگر باسفورس کے کنارے بیٹھا ایک نوجوان اپنی زندگی کے اندھیروں میں گم تھا۔ اس کا نام ایمرے تھا۔ لوگ اسے ایک سخت دل اور خود غرض انسان کے طور پر جانتے

اداکار آغا علی ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار آغا علی ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، تاہم انہوں نے پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف کام جاری رکھا بلکہ اس تجربے کو اپنی محنت کا حصہ قرار دیا۔آغا علی نے سوشل میڈیا پر شیئر کردہ پیغام میں

کامران ٹیسوری کی والدہ کا انتقال، وزیراعظم و دیگر شخصیات کا اظہار تعزیت

کراچی: سندھ کے سابق گورنر کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں،سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے

اقبالؒ: امت کا روشن چراغ

محمد راحیل وارثی اقبال کا شمار دُنیا کے عظیم شعرا میں ہوتا ہے۔ دُنیا بھر میں آج بھی اُن کے چاہنے والوں کی تعداد بے شمار ہے۔ آج شاعر مشرق کا 88واں یوم وفات ہے۔ آپ کی برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریر قارئین کی نذر ہے۔ شاعر مشرق ڈاکٹر