براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دبئی میں جائیداد کی خریداری پر 2 سالہ رہائشی ویزے کی پیشکش
دبئی: پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سال کے رہائشی ویزے کی پیشکش کی گئی ہے۔دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کی جارہی ہے، جس کے بعد دبئی میں 2 سالہ!-->…
مزدور کی کہانی
غلام مصطفیٰ
صبح ابھی پوری طرح روشن نہیں ہوئی تھی۔ فضا میں ہلکی سی نمی اور سڑکوں پر خاموشی تھی، مگر شہر جاگنے سے پہلے ہی کچھ لوگ جاچکے تھے۔ انہی میں ایک شخص بھی تھا، عمر قریباً پچپن سال، کندھوں پر وقت کا بوجھ، ہاتھوں میں چھالے اور!-->!-->!-->!-->!-->…
فتح ٹو میزائل: دفاعی طاقت کا مظہر
بلال ظفر سولنگی
پاکستان کی جانب سے فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب مشق ایک اہم دفاعی پیش رفت کی عکاس ہے، جو ملک کی عسکری صلاحیتوں میں مسلسل اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ موجودہ دور میں جہاں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ میں ہیٹ ویو، کراچی میں بھی سورج آگ برسانے لگا
کراچی: سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہیٹ ویو کے باعث شہری بے حال ہوگئے جب کہ کراچی میں سورج آگ برسانے لگا۔محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ 3 مئی تک وسطی اور بالائی سندھ میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہنے!-->…
ایران سے جنگ میں امریکا نے 25 ارب ڈالر پھونک ڈالے
واشنگٹن: ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے ہونے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے فائنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ!-->…
بین الاقوامی منڈی میں تیل قیمتوں نے 4 سال کی بلند ترین سطح کو چھولیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل کی!-->…
کس عادت کے ذریعے ذیابیطس سے محفوظ رہنا ممکن ہے؟
ذیابیطس ٹائپ 2 ایسی بیماری ہے جس کے دوران لبلبہ مناسب مقدار میں انسولین نہیں بناتا یا انسولین کو درست طریقے سے استعمال نہیں کر پاتا۔اس کے نتیجے میں بلڈ شوگر کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا ہے جس سے وقت گزرنے کے ساتھ اعضا کو نقصان پہنچتا!-->…
امریکا میں پکڑا گیا نایاب کیکڑا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
نیویارک: کیکڑے پکڑنے والی ایک کشتی نے میساچوسیٹس کے جزیرہ نما کیپ کوڈ کے ساحل کے قریب ایک انتہائی نایاب دو رنگی لابسٹر پکڑا ہے جو حکام کے مطابق پانچ کروڑ میں ایک بار ملنے والا شکار سمجھا جاتا ہے۔ویل فلیٹ شیل فش کمپنی کے مطابق ٹموتھی مائیکل!-->…
صنعتی صارفین کے لیے گیس سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے گیس پر عائد لیوی میں کمی کی تجویز سے مشروط طور پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے بعد صنعتی صارفین کے لیے گیس سستی ہونے کی توقع ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی قیمت!-->…
معاشرے کو بہتر بنانے والی خاموش طاقت
حسان احمد
شہری شعور سے مراد وہ بنیادی آگاہی اور ذمے داری ہے جو ہر فرد پر اپنی معاشرتی زندگی کے حوالے سے لازم ہوتی ہے۔ یہ اس بات کا نام ہے کہ ہم عوامی مقامات پر کیسے برتاؤ کرتے ہیں، مشترکہ وسائل کا کس طرح استعمال کرتے ہیں اور اپنے!-->!-->!-->!-->!-->…