براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی ؓ
عاٸشہ احمد
کس ہاتھ کو نبی ﷺ نے کہا ہے غنی کا ہاتھ ہے؟ عثمان غنی، عثمان ذوالنورین، عثمان داماد مصطفیﷺ ، عثمان خلیفہ سوم۔
حضرت عثمان بن عفانؓ کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا اور آپ کا شمار اپنے قبیلے کے اکابرین میں ہوتا تھا ۔آپؓ اعلی صفات!-->!-->!-->!-->!-->…
بیروت دھماکا میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، لبنانی صدر
بیروت: لبنانی صدر نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ میں!-->…
ملکی سیاست میں زرداری اور نواز کے خاندانوں کی کوئی جگہ نہیں، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خاندانوں کی کوئی جگہ نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ 16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، تمام ریل گاڑیوں کے پرانے اسٹاپ ختم کرنے جا!-->…
لڑکیوں کی شادی معاملہ: مفرور ملزم علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
عدالت نے ٹیکسلا میں دو لڑکیوں کی شادی کیس میں مفرور ملزم علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق علی آکاش اور نیہا عدالت پیش ہوئے تو عدالت نے علی آکاش کو جنس کے تشخیصی ٹیسٹ کے لیے اسپتال جانے کا حکم دیا، علی!-->…
سری لنکن صدر راجا پاکسے کی جماعت دوتہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب
کولمبو: سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی جماعت نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ راجا!-->…
سرفراز نے پانی کیوں پلایا؟ مصباح الحق کا ردعمل سامنے آگیا
سرفراز کے بارہویں کھلاڑی کی حیثیت سے پانی پلانے اور جوتے اٹھانے کے ہنگامے پر ہیڈ کوچ مصباح الحق کا ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق آج ہیڈ کوچ نے مانچسٹر میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر انھوں نے شان مسعود کی کارکردگی کو سراہا اور شاداب!-->…
کراچی میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری، بجلی عنقا
کراچی: شہر بھر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کبھی تیز بادل برس رہے ہیں تو کبھی تھوڑی دیر ہلکے برسنے لگتے ہیں۔ شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔،مختلف علاقوں میں ایک بار پھر کہیں ہلکی!-->…
مریم نواز کی نیب طلبی کا نوٹس اور سوال نامہ جاتی عمرہ ارسال
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی نیب طلبی کا نوٹس جاتی عمرہ ارسال، قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کو سوال نامہ بھی بھجوادیا۔نیب کی جانب سے بھیجے گئے سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کہ جاتی عمرہ زمین کی خریداری اور خریداری کا طریقہ کیا!-->…
بارہواں کھلاڑی، سابق کپتان کی بے قدری یا کھیل کا حصہ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملک کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سرفراز احمد کو مانچسٹر ٹیسٹ میں 12 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے گراؤنڈ میں بھیجنے پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا۔اس وقت سوشل میڈیا پر سابق!-->…
حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانے پر ژالے سرحدی برہم!
کراچی: ژالے سرحدی حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانے پر سخت نالاں نظر آتی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ترک اداکارہ اسریٰ بلجک کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈراما سیریل ’ارطغرل!-->…