براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جلال پور بھٹیاں: ایک ماہ میں بچوں سے زیادتی کا پانچواں واقعہ

جلال پور بھٹیاں: جلال پور کہنہ سے 14 سال کے لڑکے کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ جلال پور بھٹیاں میں ایک ماہ میں کمسن بچوں سے زیادتی کا یہ پانچواں واقعہ ہے، پولیس کے بیان کے مطابق جلال پور

کورونا وائرس، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے، خطاب میں عمران خان کرونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہی دیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں خطاب کی ریکارڈنگ کےانتظامات شروع کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

کورونا وائرس، سندھ فوڈ اتھارٹی نے ہدایت نامہ جاری کردیا

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے کھانے پینے کے کاروبار سے منسلک افراد کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام کاروباری افراد نزلہ، زکام اور کھانسی سے متعلق اپنے فوڈ سپروائزر کو

خوشی ہے عوام نے تعاون کا آغاز کیا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سکھر قرنطینہ مرکز کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر صحت، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری صحت، ایم بی دھاریجو اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی وزیراعلیٰ سندھ نے سکھر لیبر

اسلام آباد میں چھاپہ، دو کروڑ کے ماسک برآمد، 4 چینی گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے جبکہ 4 چینی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی بنیاد پر اسلام آباد کے

کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز، سندھ میں متاثرین کی تعداد 155 ہوگئی

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان نے صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 155 ہونے کی تصدیق کردی۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عظمی نے سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا راج

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ بھی مسلسل مندی کا شکار ہے۔ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 33 ہزار 684 کی سطح پر موجود تھا۔ ایک وقت میں انڈیکس 33 ہزار 893

کیا بنگلادیشی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی؟

اسلام آباد: کورونا وائرس نے کھیل کے میدانوں کا رخ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خدشات کے پیش نظر بنگلادیش کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی ٹیم کو دورہ پاکستان میں ایک ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا تھ، البتہ

سندھ: پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل کے بجائے یکم جون سے ہو گا، یکم سے 15جون تک پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات، 15جون سے نویں اور دسویں کے امتحانات شروع ہوں گے۔ کراچی میں منعقدہ پریس