براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل نے خلاف ورزی کی، حافظ حسین
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کیے گئے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کیے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری اپنے!-->…
فرانس میں کورونا کی نئی قسم کا پہلا کیس رپورٹ!
پیرس: برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس فرانس میں سامنے آ گیا ہے۔واضح رہے کہ سارس کووڈ وائرس ٹو کی جینیاتی طور پر اس تبدیل شدہ شکل کو سائنس دانوں نے بی ون ون سیون کا نام دیا ہے۔ستمبر میں انگلینڈ میں سامنے آنے والے اس!-->…
پہلا ٹیسٹ، پہلے روز نیوزی لینڈ کے 3 وکٹوں پر 222 رنز!
نیپئر: ماؤنٹ منگنوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے روز نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر!-->…
اداکارہ سارہ خان کے والد کا انتقال!
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ بہنوں سارہ خان اور نور خان کے والد کا انتقال ہوگیا۔سارہ خان کے والد کے انتقال کی خبر ان کی شادی کی فوٹوگرافی کرنے والے فوٹوگرافر عبدالصمد ضیا نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی تھی اور سارہ خان کے اہل!-->…
سلیم جاوید اور جوجی۔ باپ بیٹا ایک ہی دن سالگرہ منائیں گے!
کراچی: لوک گیت ’’جگنی‘‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار سلیم جاوید اور ان کے صاحبزادے معروف موسیقار شیزان جوجی 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔سلیم جاوید نے موسیقی کی دنیا میں نت نئے گائیکی کے انداز متعارف کروائے۔ گزشتہ 40!-->…
اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان!
اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی فرنچائز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر!-->…
علی ظفر کے گیت الے کی ریکارڈ مقبولیت!
کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر کے پچھلے دنوں ریلیز ہونے والے سندھی گیت ’’الے‘‘ نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیے۔بلوچی گیت ’’ لیلا و لیلا ‘‘ کے سپرہٹ ہونے کے بعد علی ظفر نے گزشتہ ماہ سندھی زبان میں گایا ہوا گیت ’الّے‘ ریلیز کیا تھا!-->…
ٹرمپ امریکیوں کو خطرے میں ڈال کر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے، ایران
تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد حملے سے متعلق ٹرمپ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کو خطرے میں ڈال کر امریکی صدر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے۔بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے!-->…
کورونا کی نئی قسم پاکستان نہیں پہنچی، محکمہ صحت سندھ
کراچی: سندھ کے محکمہ صحت نے کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچنے کے دعوے کی تردید کردی۔محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچے!-->…
تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا، شفقت محمود
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان بننے!-->…