براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فواد عالم کیا سوچ رہے ہیں؟
فرسٹ کلاس کرکٹ کے کامیاب ترین بلے باز فواد عالم نے کہا ہے کہ میری واپسی ایک مشکل دور میں ہوئی ہے، ہرکوئی ایک دوسرے کا خیال رکھ رہا ہے اور ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہے۔بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم اس وقت پاکستانی ٹیم کے ساتھ ووسٹر!-->…
پب جی کی بندش: موضوع ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
پاکستان میں پب جی پر پابندی کا موضوع ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ہزاروں صارفین نے اس موضوع پر اظہار خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی!-->…
سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت!
نیویارک: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شدید مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے جاری کردہ بیان میں شہدا کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشت گردی میں ملوث عناصر، ان!-->…
بھارت منفی پروپیگنڈے سے کشمیر میں سچ کو نہیں دباسکتا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت منفی پروپیگنڈے اور مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سچ کو نہیں دبا سکتا، بھارت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے، آزاد کشمیر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت!-->…
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مفتی تقی عثمانی کا اہم بیان
کراچی: ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقرار رکھنے کا حق ہے۔اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ!-->…
مقبوضہ کشمیر، معصوم بچے کے شہید نانا کی نماز جنازہ ادا!
سوپور: گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے شہر سوپور میں معصوم بچے کے سامنے شہید کیے گئے نانا کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ سوپور سانحے کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، قتل میں جو بھی ملوث ہے اسے سزا ملنی چاہیے، عرب!-->…
وکٹ کیپر کیلئے پہلی ترجیح محمد رضوان ہوں گے، بابر اعظم
قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر کے لیے پہلی ترجیح محمد رضوان ہوں گے۔
ویڈیو کانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر!-->!-->!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام
جبران سرفراز
بلاخر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تین بار کمی کے بعد اچانک اور ہوشربا اضافہ کردیا گیا، دو چار نہیں بلکہ پورے پچیس روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا کیا گیا ہے، حکومت کے اس اچانک فیصلے کے ملکی معیشت پر جہاں دور رس نتائج!-->!-->!-->…
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کرنے لگے
فیصل آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فیصل آباد میں ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دئیے۔ مسافر مجبوری کی حالت میں ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی مہنگائی کا!-->!-->!-->…
نانا کو کیسے شہید کیا؟ معصوم کشمیری بچے نے ظلم کی داستان بیان کردی
سوپور: اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے نانا کو شہید ہوتے دیکھنے والے 3 سالہ معصوم کشمیری بچے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ اپنے نانا کی شہادت کا واقعہ بتارہا ہے۔گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے ظالم بھارتی!-->…