براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پر پُرامن ہڑتال
کراچی: مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر مکمل پرامن پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔کراچی علما کمیٹی کے رہنما و اہلسنت و الجماعت کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے پریس کانفرنس میں کراچی علماء کمیٹی کے!-->…
سوشل میڈیا صارفین نے آمنہ الیاس کو آڑے ہاتھوں لے لیا!
کراچی: مقبول ماڈل آمنہ الیاس آج کل سوشل میڈیا پر فیئرنیس کریم کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اور باڈی شیمنگ کے حوالے سے بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن اس معاملے پر ان کے مداح انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔آمنہ الیاس نے چند روز قبل ایک!-->…
جنوری 2021 میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا امکان!
کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔برطانیہ کے ایک اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم کے جنوری 2021 میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،!-->…
وزیراعظم نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا!
اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا، جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح!-->…
پاک بھارت مذاکرات: دفتر خارجہ کا بڑا بیان
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کے لے سازگار ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ موجودہ حالات میں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔انھوں نے مزید!-->…
شیرنی کے درخت کو گلے لگانے کی تصویر سب کو بھاگئی!
لندن: اس برس کا وائلڈ لائف فوٹوگرافر کا ایوارڈ ایک ایسی تصویر کو دیا گیا ہے جو خفیہ کیمرے کے ذریعے بنی اور جس میں شیرنی کو درخت کو گلے لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔روسی جنگلات میں قائم ’لیوپارڈ نیشنل پارک‘ کے ایک علاقے میں وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے!-->…
اورماڑہ میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق!
اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے!-->…
انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، کرغزستان کے صدر مستعفی
بشکیک: کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف انتخابات میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور!-->…
منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا!-->…
فلموں ڈراموں میں بولڈنیس کو حمزہ عباسی نے خواتین کی تذلیل قرار دیدیا
کراچی: حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اسکرین پر خواتین کو بولڈ اور عریاں دکھانا آرٹ نہیں بلکہ خواتین کی تذلیل ہے۔معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ماڈلنگ میں بھی نام کمایا وہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا!-->…