براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کرکٹر محمد سمیع بھی ناانصافی پر پھٹ پڑے!

کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی ناانصافی کے خلاف پھٹ پڑے۔ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے اپنے ایک بیان میں شکوہ کیا کہ مجھے ہمیشہ ناانصافی کا نشانہ بنایا گیا، کارکردگی کے باوجود نظرانداز کیا جاتا رہا، مواقع نہیں دیے گئے، ایک میچ میں چار

ماہرہ کی میک اپ آرٹسٹ کیلیے سالگرہ پر نیک تمنائیں!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سلیبرٹی میک اپ آرٹسٹ کے لیے محبت بھرے الفاظ کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کو ان کی سالگرہ پر خاص ویڈیو پیغام کے

میشا شفیع ہراسانی کیس، عدالت عظمیٰ میں سماعت کیلیے مقرر!

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو میشا شفیع ہراسانی کیس کی سماعت کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع ہراسمنٹ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب ملزمان کو سزائے موت کا حکم!

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری!

بغداد: عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ سال جنوری میں بغداد ایئرپورٹ

ہم بھارت کے جھوٹ کا جواب سچ سے دیں گے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں بدامنی پھیلارہا ہے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت اندرونی انتشار سے

وزیراعظم ہزارہ برادری کے سر پر ہاتھ رکھیں، مریم نواز

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہزارہ برادری کے سر پر ہاتھ رکھیں، یہ لوگ بھی ریاست کے شہری ان کو تحفظ دیا جائے۔ لوگوں کے غم میں شریک ہونا وزیراعظم کی ذمے داری ہے۔مریم نواز کا ہزارہ

سیاست کرنے نہیں، ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے آیا ہوں: بلاول

کوئٹہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں آج آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں ہزارہ برادری کے دکھ میں شریک ہونے آیا ہوں، یہ سیاست نہیں ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا ملک اور

اداکار علی رحمان بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: اداکار علی رحمان بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔اداکار علی رحمان نے گزشتہ روز اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انہوں نے لکھا تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے باوجود بدقسمتی سے میرا کووڈ 19 کا

سانحہ مچھ: 7 کان کن افغان باشندے تھے، افغان قونصلیٹ

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والے 7 کان کن افغان باشندے تھے۔اس حوالے سے افغان قونصلیٹ کی جانب سے وزارت خارجہ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ سات کان کن افغان باشندے تھے، جن میں سے 3 کان کنوں کے ورثاء نے میتیں افغانستان بھجوانے کی