براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وینا نے آئندہ پانچ برسوں میں عالمی جنگ کی پیش گوئی کردی!

لاہور: اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 برسوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں۔وینا ملک نے ٹوئٹر پر آئندہ پانچ برسوں کے دوران عالمی جنگ کی پیش گوئی کر کے سب کو ہی حیران کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے

بھارتی خلاف ورزیاں، غیر ملکی میڈیا وفد کا دورۂ ایل او سی

اسلام آباد: بھارت کی لائن آف کنٹرول پر مسلسل خلاف ورزیاں، شہری آبادی بھارتی فوج کا نشانہ، غیر ملکی میڈیا کے وفد نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ اسلام آباد سے کنٹرول لائن کا دورہ کرنے کے لیے وفد روانہ ہوا۔بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

کرکٹر محمد عامر کی لو اسٹوری!

لاہور: قومی کرکٹر محمد عامر نے بالآخر اپنی لو اسٹوری بیان کر ہی دی، پیسر کا کہنا ہے کہ پہلی نظر میں ہی نرجس بھاگئی تھیں۔انہوں نے سابق کرکٹر عتیق الزمان کو انٹرویو میں بتایا کہ لندن میں میرا اسپاٹ فکسنگ کیس چل رہا تھا، ایک ریسٹورنٹ میں

مشیر خزانہ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا گیا!

اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن سے حکومت نے حفیظ شیخ کو نکال دیا۔حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کمیشن نو ارکان پر مشتمل ہے اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو

عدالت عظمیٰ نے یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔سپریم کورٹ نے فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں اس بات کا نوٹس لیا۔جسٹس قاضی امین نے کہا

نیب کالا قانون، اس کو بند ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

لاہور: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھا ہے تو استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی کہہ رہی ہے

علما کی عظمت

حافظ احمد آج کچھ واقعات پڑھ رہا تھا تو ان واقعات میں بادشاہوں اور علما کے مابین ہونے والے کچھ مکالمے بھی نظر سے گزرے۔ ہر مکالمے میں اس طرح کے جملے نظر آئے:"بادشاہ نے فلاں عالم سے کہا تو انہوں نے فرمایا، بادشاہ نے سوال کیا تو فلاں

تعلیم اور تعلیمی ادارے ؛ منفرد تشریح مختلف ترتیب

ثناء خان ندیم علم اور عقل دو ہتھیار ، جو انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ النحل میں فرمایا : " پس اگر تم نہیں جانتے ، تو اہل علم سے دریافت کرو". علم اور اہل علم کا درجہ نا صرف اسلام میں بلکہ دنیا کے ہر

پی ٹی وی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عمل درآمد روکا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی پریس کانفرنس میں تصدیق کی۔ذرایع کی مطابق وفاقی وزرا

کراچی، دارالاسکون کی بانی سسٹر رتھ لیس کا کورونا سے انتقال

معروف سماجی ادارے کی بانی سسٹر رتھ لیس کورونا وائرس سے کراچی میں انتقال کرگئیں، وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر شخصیات نے تعزیتی پیغامات میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔ انتظامیہ دارالاسکون کے مطابق سسٹر رتھ لیوس 2مئی 1946کو کراچی میں پیدا ہوئیں