براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

انتخابی نتائج کے خلاف ٹرمپ نے پھر عدالت کا رُخ کرلیا!

واشنگٹن: امریکا کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود صدر ٹرمپ عدالت عظمیٰ پہنچ گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے پینسلوینیا کے انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

افغانستان میں امریکی ایئربیس پر لگاتار 10 راکٹس حملے!

کابل: افغانستان میں قائم امریکا کی سب سے بڑی ایئربیس پر 10 راکٹس داغے گئے، جن میں سے 4 اڈے کے اندر گرے جب کہ 6 کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں واقع امریکی فضائیہ

عدلیہ میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے اور اُسی اقدار کے تحت آگے بڑھیں گے۔جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینچ اور بار کے

شاہ رُخ کو عمران خان نے کیوں ڈانٹا؟

ممبئی: بولی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بولی وُڈ کے کنگ خان کے وائرل ہونے والے پرانے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے تو پوری دنیا میں مداح

نیب دھمکیاں کسی اور کو دے، ترجمان جمعیت علماء اسلام

لاہور: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس یا سوال نامہ ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے اور اگر نوٹس یا سوال نامہ آیا تو ردی کے سوا اس کی کوئی اہمیت نہیں۔نیب کی جانب سے

اورکزئی: مسافر بس کھائی میں جاگری، 3 خواتین جاں بحق، 11 افراد زخمی!

کوہاٹ: اورکزئی میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جب کہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اورکزئی سے خیبر جانے والی مسافر بس فیروز خیل کے علاقے بانڈہ میں موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار

بھارت کی آسٹریلیا میں بڑی ہزیمت، 36 رنز پر ڈھیر!

ایڈیلیڈ: گھر کے شیر بھارتی بیٹسمین آسٹریلوی میدانوں پر کاغذی شیر ثابت ہوئے اور ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری بھارتی ٹیم اپنے کم ترین اسکور36 پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت نے پہلی اننگز میں 244 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا تھا، یوں آسٹریلیا کو 90

محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر!

لاہور: پی سی بی نے محمد وسیم کو قومی چیف سلیکٹر جب کہ سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، لہٰذا یہ دونوں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 تک اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔دونوں

نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں!

اسلام آباد: نیب خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں انہیں سوال نامہ بھیج دیا۔نیب کا مولانا فضل الرحمان کو بھیجا گیا سوال نامہ 26 سوالات پر مشتمل ہے، انہیں 24 دسمبر تک ثبوت کے

ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کی برطانوی بزنس مین سے منگنی!

ماسکو: ٹینس کی دُنیا کی سپراسٹار ماریا شراپووا نے برطانوی بزنس مین الیگزینڈر سے منگنی کرکے اپنے چاہنے والوں کو خوش خبری سنادی۔روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کے منگیتر برطانوی شہزادے ہیری اور شہزادہ ولیم کے قریبی دوست بھی ہیں۔ ٹینس