براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ماضی کی مقبول اداکارہ زیبا بیگم کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل!
لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
اداکارہ زیبا بیگم کے داماد کا کہنا ہے کہ زیبا بیگم کو لاہور سے اسلام آباد کے لیے منتقل کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق زیبا بیگم انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور وہ دل کے…
شام کے صدر بشارالاسد اور اُن کی اہلیہ کورونا کی زد میں آگئے
دمشق: شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسما کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جو مثبت آیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہونے پر شام کے 55 سالہ صدر اور ان کی اہلیہ کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔ طبی ماہرین…
چیئرمین سینیٹ کیلیے یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، چیئرمین پیپلز…
کینیڈین بائیکر روزی گیبریل کی پاکستانی بائیکر سے شادی!
لاہور: پاکستان کا مثبت تاثر دنیا میں اُبھارنے والی کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کرلی۔
روزی گیبریل کے دولہے عدیل میر کا تعلق لاہور سے ہے، عدیل میر بھی موٹو ٹوریسٹ ہیں۔
روزی گیبریل نے انسٹاگرام پراپنے شوہر کے…
کراچی بیکری تھی، شہر نہیں!
محمد راحیل وارثی
مودی سرکار کی چھتر چھایہ میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے نام نہاد نعرے بلند کرنے والے پڑوسی ملک کی اصلیت لگ بھگ پوری دُنیا پر عیاں ہوچکی ہے۔ سیکولرازم کے غبارے سے ہوا نکلتے روزانہ ہی ساری دُنیا دیکھتی ہے۔ انتہا پسندی کے بدترین!-->!-->!-->…
محل میں ایسا وقت آیا جب میں زندہ نہیں رہنا چاہتی تھی، میگھن مارکل
کیلیفورنیا: برطانیہ کے شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل نے ٹی وی انٹرویو میں کئی انکشافات کیے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہیری سے آفیشل تقریب سے تین روز قبل شادی ہوئی، جس کے بعد مجھے چپ کرادیا گیا، ہم نے محل کو خوشی سے نہیں چھوڑا، امریکی نژاد…
سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، نعرے بازی
کراچی: سندھ اسمبلی میں باغی ارکان کے حکومتی بینچوں پر بیٹھنے پر ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی ارکان شور شرابہ کرتے رہے، حزب اختلاف نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔…
شادی معاملہ، شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر شاہین کا ردعمل!
کراچی: فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔
کچھ دیر قبل شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے فاسٹ بولر کی…
کورونا سے 22 افراد جاں بحق، 1592 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک روز میں ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ این سی او سی…
دُنیا کی عمر رسیدہ ترین فرد اولمپک مشعل تھامیں گی
ٹوکیو: دنیا کی سب سے عمر رسیدہ فرد کا نام کین تاناکا ہے، وہ زندگی کی 118 بہاریں دیکھ چکی ہیں، وہ اس سال مئی میں جاپان میں وہیل چیئر پر اولمپک مشعل اٹھاکر آگے بڑھیں گی۔
اس وقت دنیا بھر میں ان سے زیادہ عمر رسیدہ فرد موجود نہیں اور کین کئی…