براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سعودیہ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ناکام بنادیے گئے!
ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔
عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی…
بھارتی کسانوں کی تحریک کے 100 روز مکمل!
نئی دہلی: بھارت میں تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو 100 روز مکمل ہوگئے۔
بھارتی کسانوں نے 100 دن مکمل ہونے پر نئی دلی کے باہر اہم شاہراہ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کسان یونینز کا کہنا ہے کہ احتجاج کے 100 دن ہونے…
یقین ہے علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا، عفت عمر
لاہور: اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا ہے۔
لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی، جس میں اداکارہ عفت عمر کے بیان پر وکلا نے جرح کی۔
دورانِ سماعت عفت عمر نے…
انتہاپسندوں نے ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند کرادی
ممبئی: بھارت میں سب سے قدیم اور مشہور ترین بیکریوں میں سے ایک ممبئی کی 'کراچی بیکری‘ بالآخر ہندو انتہا پسندوں کے شدید دباؤ کے باعث بند ہوگئی۔
یہ بیکری اپنے نام کی وجہ سے ہندو قوم پرست جماعتوں کے نشانے پر تھی۔
ہندو قوم پرست مقامی جماعت…
لیگی رہنماؤں کو دھکے، احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا!
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیاسی کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اجلاس ہوگا، جس کا…
پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں غذائی امداد پہنچادیں!
اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز نصر نے افریقی خطے میں انسانی ہمدردی اور آفات سے نمٹنے کے مشن کے تحت کوٹونو پورٹ کا دورہ کیا۔ کوٹونو بندرگاہ آمد پر نائیجر میں پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی، پاکستان کے اعزازی قونصلر، نائیجیریا میں پاکستان…
ڈیانا کا باتھ روم کلینر سے ناسا کے اہم پروجیکٹ کی ڈائریکٹر تک کا سفر!
کولمبیا سے تعلق رکھنے والی تاریخ ساز خاتون ڈیانا ٹروجیلو کا نام آج کل عالمی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے، وہ ناسا کے مارس روور (یعنی مریخ پر چلنے والی گاڑی) کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں، قبل ازیں وہ باتھ روم کی صفائی کیا کرتی تھیں۔ آخر اُنہوں…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021 سے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، گریڈ ایک سے 19 کے ملازمین شامل ہیں جب کہ عمل درآمد کے حوالے سے متعلق مسائل کے حل کے…
قومی شناختی کارڈ کے متعلق دل چسپ معلومات!
قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اس کے شناخت کے خودکار نظام سے واقفیت رکھتے ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہوں گے لیکن آج تک آپ کو اس پر…
صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار!
اسلام آباد: حکومت نے موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ اسی عہدے کے لیے اپنا امیدوار برقرار رکھا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے لیے…