براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ہم سب سندھ حکومت کے فیصلے کے پابند ہیں: مفتی تقی عثمانی
کراچی: ممتاز عالم دین، مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ وہ سندھ حکومت کے باجماعت نماز کے اجتماعات سے متعلق فیصلے کے پابند ہیں اور عوام کو بھی اس کی پابندی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ماہرین!-->…
سندھ: باجماعت نماز اور نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد
کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سندھ حکومت نے صوبے بھر کی مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 مارچ بروز جمعہ سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ وزیر!-->…
پی آئی سی ٹی کا کورونا وائرس سے متعلقہ درآمدی اشیا کے کنٹینرز سے چارجزختم کرنے کا اعلان
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل (پی آئی سی ٹی) کے سی ای او، خرم عزیز خان نے کورونا وائرس سے متعلقہ طبی اشیا لانے والے کنٹینرز کے تمام چارجز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی ٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ COVID-19 سے!-->…
کشمیریوں کا لاک ڈاؤن مختلف ہے
ڈاکٹر عمیر ہارون
کورونا کے سبب تقریباً آدھی دنیا گھروں تک محدود ہوگئی ہے، لاک ڈائون کے سبب نہ کہیں جا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو گھر بلا سکتے ہیں۔ اس لاک ڈائون کے سبب لوگوں کے اندر بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ لوگ خود کو قیدی محسوس!-->!-->!-->…
کورونا وائرس ہر سال پھوٹ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کر دیا
واشنگٹن: امریکا ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس ہر سال پھوٹ سکتا ہے، ہمیں اس سے مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے کورونا کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ امریکی نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں انفیکشن!-->…
کراچی میں بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل
کراچی:کراچی میں بارش اوربونداباندی کےہونے کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بارش
اور بونداباندی سے بیشتر علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے بجلی بند ہونے سے لوگوں
کومشکلات کا سامنا ہے دوسری جانب!-->!-->!-->…
میگا کرپشن اسکینڈلز کے 24 ملزمان ضمانت پر رہا
اسلام آباد: کورونا وائرس ایمرجنسی کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب میگا کرپشن اسکینڈلز کے 24 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے جعلی!-->…
پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا 50 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان
لاہور: پی سی بی نے کورونا کیخلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیا۔ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی روایت ہے کہ وہ ہر مشکل وقت میں اپنی!-->…
گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ
گلگت بلتستان: کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے والے سرکاری ملازمین کو گلگت بلتستان حکومت نے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ گلگت بلتستان کی حکومت کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں شامل سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی!-->…
کورونا سے مقابلہ: تعداد 1102 ہوگئی، 21 افراد صحتیاب
اسلام آباد : پاکستانی حکومت اور عوام کا کورونا وائرس سے مقابلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں 1102 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ اب تک آٹھ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس مریض کو شکست دینے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس!-->…