براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ایک اور کیس میں گرفتار!
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں پولیس نے گرفتار کرلیا، ان پر 2019 میں گھوٹکی میں واقع پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی اور سرکاری…
کورونا وبا سے 40 افراد جاں بحق، مزید 3449 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 845 کورونا…
شکست پر دل برداشتہ بھارتی خاتون ریسلر کی خودکشی!
نئی دہلی: بھارت کی اسٹار ریسلرز گیتا اور ببیتا پھوگٹ کی کزن ریتیکا نے فائٹ ہارنے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں 12 سے 14 مارچ کے دوران ریسلنگ ٹورنامنٹ ہوا، جس کی فائنل باؤٹ میں 17 سالہ ریتیکا کو…
بھارت، افغانستان کا دوست نما دشمن
ثناء غوری
یہ امر تو طے شدہ ہے کہ عالمی تعلقات اور ممالک کے رشتے دوستی، خلوص اور محبت نہیں مفاد کی بنیاد پر استوار ہوتے ہیں، کابل میں امریکا کے سہارے بیٹھے حکمران اور بھارت کے باہمی تعلق کی بات کی جائے تو ’مفاد‘ کی جگہ ’منافقت‘ کا لفظ!-->!-->!-->…
’’زندگی تماشا‘‘ نے بہترین فلم کا ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا!
کراچی: ’’زندگی تماشا‘‘ نے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔
ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول کی ورچوئل تقریب 15 مارچ کو منعقد ہوئی جس میں 20 ممالک کی 40 فلموں کو دکھایا گیا۔ فیسٹیول کے دوران ہدایت کار سرمد…
بھارت 127مسلمانوں کے 19 برس لوٹائے!
محمد راحیل وارثی
پاکستان کی فلمی صنعت کے لیے اداکار محمد علی مرحوم کی بے پناہ خدمات ہیں، انہوں نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے اعلیٰ نقوش چھوڑے، جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں سے محو نہیں ہوسکے ہیں۔ شان دار اداکاری پر انہیں شہنشاہِ جذبات کا!-->!-->!-->…
سابق قومی کوچ باب وولمر کو دُنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے چودہ برس بیت گئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین کوچز میں کیا جاتا تھا۔
اُن کا پورا نام رابرٹ اینڈریو وولمر تھا، 14 مارچ 1948 کو بھارتی شہر کانپور میں پیدا…
پشاور: کیپٹن (ر) صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص فرار
پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے باہر کیپٹن (ر) محمد صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد صفدر پر انڈا پھینکا جو کارکن کو جالگا۔
انڈا پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشے میں سوار ہوکر فرار ہوگیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے…
کورونا وائرس سے انکاری تنزانیہ کے صدر چل بسے!
ڈوڈوما: کورونا وائرس کی سنگینی کو رد کرنے اور کیسز کا ذمے دار جعلی ٹیسٹنگ کو قرار دینے والے تنزانیہ کے صدر مبینہ طور پر عالمی وبا کی زد میں آکر چل بسے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان مگوفلی 61 سال کی عمر میں انتقال…
نئی کورونا لہر بہت خطرناک، اسد عمر کا سخت پابندیوں کا عندیہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔
وفاقی وزیر…