براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا ویکسین لگوانے والے ڈاکٹرز بھی وبا کا شکار ہوگئے!
اسلام آباد: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے ڈاکٹروں میں پھر سے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال کے چند ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، حالانکہ ان ڈاکٹروں کو کورونا ویکسین لگ چکی تھی۔
چند ڈاکٹروں…
فوجی انخلا، امریکا کو تاخیر پر طالبان کی سنگین نتائج کی دھمکی
کابل: امریکا کو طالبان نے افغانستان سے اپنی اور اتحادی افواج کے انخلا کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کی صورت سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران…
کورونا میں تیزی، 42 جاں بحق، مزید 3876 نئے مریض
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار 876 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 946 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس…
برطانیہ میں ارب پتی بھائیوں کو عالیشان مسجد بنانے کی اجازت
لندن: انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالی شان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔
اطلاعات کے مطابق بلیک برن کے علاقے میں 2 ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالی شان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی…
کورونا تیزی سے پھیل رہا، صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے: ڈاکٹر فیصل
اسلام آباد: مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں، اگر احتیاط نہ کی گئی تو صورت حال ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا…
خاتون کے الزامات، معاملہ عدالت میں، جلد فیصلہ ہوجائے گا: بابراعظم
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ان پر خاتون کے الزامات کا معاملہ عدالت میں ہے، جس پر جلد فیصلہ ہوجائے گا، اس لیے بات نہیں کرسکتے۔
بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ میرے سلیکشن کے معاملے پر ان دنوں باتیں…
شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 15ویں برسی!
کراچی: لیجنڈ اداکار محمد علی کے انتقال کو 15 برس بیت گئے، لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے مداح ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔
فلم اسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے بعد ان…
IMF کی شرط پر 140 ارب انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس کی بھی منظوری دے دی…
قاتل کہنے پر امریکی صدر کو روسی ہم منصب کا دلچسپ جواب!
ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پوتن نے دلچسپ اور معنی خیز جواب دیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدر پوتن نے روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس بیان کا جواب دیاجس میں امریکی ہم منصب نے انہیں…
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی!
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی، پاک فضائیہ کی کمان مجاہد انور خان نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو سونپی۔
پاک فضائیہ میں کمان کی تبدیلی کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں…