براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

سنچورین: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری 103 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ امام الحق 70 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔…

اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو

جیکب آباد: پیپلز پارٹی نے اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ادارے دوسروں کے حوالے کر رہی ہے۔ مرکزی بینک آئی ایم ایف کی مرضی سے چلا تو یہ ملکی…

جانے دو

محمد علی تنگیِ دل بغض و گلا جانے دوہم نے انہیں معاف کیا جانے دو شبِ وصل سارا مزہ خاک ہواجب چاند چڑھا اس نے کہا جانے دو ہم نے دل کے عوض جو دل مانگاکیا دام لگا اس نے کہا جانے دو مختصر یہ کہ ہاتھوں میں لکیریں نہ رہیںاور کیا کیا

خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا، میگھن مارکل

لندن: شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے میگھن مارکل نے کہا کہ شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔ بین…

معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے

لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے۔ گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔ یاد رہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے بیٹے عمران شوکت نے مداحوں سے اپنے…

وزیراعظم نے دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے محمد بن سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نویں ہارٹ آف ایشیا وزرائے خارجہ کانفرنس تاجکستان میں ہوئی، جس میں وزیر خارجہ…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید!

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا، جہاں قابض بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر…

اداکارہ صبا قمر کا عظیم خان سے شادی منسوخ کرنے کا اعلان

کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی منسوخی کا اعلان کردیا، جس سے اُن کے مداحوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔ صبا قمر نے چند روز پہلے بلاگر عظیم خان کے ساتھ شادی کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ صبا قمر کی…

چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم لاہور سے گرفتار

لاہور: چائلڈ پورنوگرافی کے گھناؤنے کاروبار سے منسلک ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے چائلڈ پورنو گرافی کے مبینہ کاروبار سے منسلک ملزم کو متاثرہ بچے کی نشان دہی پر ایک اہم ہاؤسنگ سوسائٹی…

اداکار قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کر گئے!

ممبئی: بولی وُڈ کے لیجنڈ اداکار اور ہمہ جہت خوبیوں کے مالک مرحوم قادر خان کے بڑے بیٹے قدوس خان کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قادر خان کے چھوٹے بیٹے سرفراز خان نے اپنے بھائی عبدالقدوس خان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ سرفراز خان…