براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سندھ حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورت حال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی…
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے 70 افراد سے زائد ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے بڑی تباہی مچادی، بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی۔
انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل…
کورونا وبا سے 43 جاں بحق، 4323 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد…
سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…
وائس آف سندھ کے زیراہتمام عثمان جامعی کے ناول ’’سرسید، سینتالیس، سیکٹر انچارج‘‘ کا ریڈنگ سیشن
کراچی: وائس آف سندھ کے زیر اہتمام معروف صحافی اور شاعر عثمان جامعی کے ناول ’’سرسید، سینتالیس، سیکٹر انچارج‘‘ کے ریڈنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ناول کراچی کے گزشتہ چالیس برسوں سے متعلق مواد پر مبنی ہے۔ اس خوبصورت تقریب کی نظامت معروف صحافی…
کور کمانڈر کراچی امن و امان برقرار رکھنے پر رینجرز کے معترف
کراچی: رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28ویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر نے صوبے اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے میں رینجرز کے کردار کی تعریف کی۔
پاک فوج کے شعبہ…
کورونا وبا سے 84 افراد جاں بحق، 4723 نئے مریض!
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار723 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 84 افراد جاں بحق ہوگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 50 ہزار 186 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے، 4…
چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر
کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔
ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…
آزادی کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن!
کراچی: شہر میں موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 14…
وزیر تعلیم سندھ کی اسکولز دو ہفتے بند کرنے کی تجویز!
کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے دو ہفتے کے لبے اسکول بند کرنے کی تجویز دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر تعلیم نے دو ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کی…