براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کا بھارتی قید میں انتقال!
سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے۔
ترجمان حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین نے بتایا کہ جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما علاج معالجے کی سہولت نہ کے باعث دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، تحریک آزادی کشمیر…
سندھ میں جتنے پیسے خرچ ہوئے، اسے پیرس بن جانا چاہیے تھا: چیف جسٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی تعلیم، صحت سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔
سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران حکومت سندھ نے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں پر اخراجات سے متعلق اپنی رپورٹ جمع کرائی۔…
آئی ایم ایف پروگرام مشکل، سخت شرائط کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں عالمی ادارے نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت معیشت کو…
بابر اور فخر کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد کردہ فہرست میں شمولیت
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر فخر زمان کو اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
آئی سی سی کی جانب سے منتھ آف اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان کے ساتھ…
پاکستان میں کورونا سے 119 افراد جاں بحق، 4113 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد کو زندگی سے محروم کردیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 587 کورونا ٹیسٹ کیے…
پاکستان کا قرضہ اتار سکتا، بشرطیکہ مجھے ملک چلانے دیا جائے، وقار ذکا
کراچی: ریالٹی شوز کے میزبان وقار ذکا نے کہا ہے کہ میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے پاکستان کا قرضہ اتار سکتا ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے کہ عمران خان استعفیٰ دیں اور مجھے ملک چلانے دیں۔
I can pay off PAK debt using crypto but the condition is…
دائیوں کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دائیوں کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد نوزائیدہ بچوں اور زچہ کی صحت بہتر بنانا اور اس سلسلے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
دن دن سب سے پہلے سات مئی انیس سو اکیانوے کو منایا گیا تھا۔ اس وقت سے اب تک یہ…
کنفیوشیس انسٹیٹیوٹ اور چائینیز زبان
شیراعظم
زمین سے زیادہ گہری شہد سے زیادہ میٹھی اور بےلوث، منفرد ،دریادل دوستی کی مثال دیکھنی ہو تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ پاکستان اور چائنا اس مثال پر پورے اترتے ہیں اور دوستی کے آسمان پر پورے آب وتاب کےساتھ چمکتے ہیں۔!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی عیدالفطر پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملک…
سوا 4 کلوگرام وزنی دُنیا کا سب سے بڑا آم!
کولمبیا: دنیا کا سب سے بڑا آم کولمبیا میں حال ہی میں کاشت کیا گیا۔ اس کا وزن سوا چار کلوگرام یعنی 9.36 پاؤنڈ ہے۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کولمبیا کے شہرگویاٹا کے سان مارٹن باغ میں یہ آم نووا بریرا اور رائنا ماریہ نے کاشت کیا ہے۔…