براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ایران کی جوہری تنصیب پر اسرائیل کا سائبر حملہ

تہران: ایران کی جوہری تنصیب کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ یہ ایک سائبر حملہ تھا جو موساد نے کیا ہے جس کے نتیجے میں تنصیب کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا ہے۔ اس حملے کے بعد نطنز میں بجلی…

انسانی حقوق کی آواز، معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے

لاہور: انسانی حقوق اور شعبہ صحافت کی توانا آواز معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کرگئے۔ آئی اے رحمان کے اہل خانہ کے مطابق وہ شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمٰن 1930 میں ہریانہ میں پیدا ہوئے تھے، اُن کی عمر 90 برس تھی۔…

کورونا کی شدت برقرار، 58 افراد جاں بحق، 4584 نئے مریض

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی شدت برقرار ہے اور اس کے فعال کیسز کی مجموعی تعداد 75 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44 ہزار 514 ٹیسٹ کیے گئے۔ 24…

بھارت: ماؤ نواز باغی پھر متحرک

دنیا جسے بھارت یا انڈیا کے نام سے جانتی ہے، وہ ایک ایسی ریاست ہے جو ظلم، استحصال، عدم مساوات اور جنگل کے قانون کی بنیاد پر قائم ہے۔ بھارت میں ایک طرف مذہب کے نام پر مسلمانوں، سکھوں اور عیسائیوں کو تفریق اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو…

دُنیا کشمیر میں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، جنرل ندیم رضا

کاکول: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 62 ویں انٹیگریٹڈ کورس، 11 ویں مجاہد کورس، 17 ویں لیڈی کیڈٹس…

علی بابا گروپ پر چین کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

بیجنگ: آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا گروپ پر چین کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین میں ریگولیٹرز نے علی بابا گروپ پر 18 ارب یوآن (2.75 ارب امریکی ڈالرز) کا جرمانہ عائد کیا ہے، جو اس کی مارکیٹ…

این سی او سی اجلاس، موجودہ کورونا پابندیوں میں 13 اپریل تک توسیع!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے موجودہ کورونا پابندیوں کو 13 اپریل تک توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے حوالے سے لگائی گئی…

میرا کی امریکا میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق وضاحت

لاہور: فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ وہ افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ نجی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران میرا نے مینٹل اسپتال میں داخلے اور ذہنی حالت خراب ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت پیش کردی۔…

امام الحق اور شاداب خان وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اور آل راؤنڈر شاداب خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ دوحا سے امام الحق کی لاہور جب کہ شاداب خان اسلام آباد کی فلائٹ تھی، دوحا ایئرپورٹ پر بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ میں تین ملکی ٹورنامنٹ جیتنے والی پاکستان…

اداکار بلال عباس کا اپنی پہلی تنخواہ کے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: نوجوانوں میں مقبول پاکستانی اداکار بلال عباس کا کہنا ہے کہ 21 سال کی عمر میں انہوں نے ایکٹنگ کا آغاز کیا اور انہیں پہلے پروجیکٹ کا معاوضہ 2700 روپے یومیہ ملا کرتا تھا۔ بلال عباس نے ایک ویب انٹرویو کے دوران کیریئر سے متعلق سوال پر…