براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ 13 اپریل کو سماعت کرے گا۔
لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے…
کراچی کی بس سروسز
دارا فہد
چند روز پہلے کراچی میں سندھ حکومت نے دو نئی بس سروس شروع کیں جن میں ایک پیپلز اسمارٹ بس سروس جو کہ شاہ فیصل کالونی سے اختر کالونی اور شاہراہ فیصل تک مقرر کی گئی جبکہ دوسری بس سروس جس کو پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کا اعزاز بھی!-->!-->!-->…
عزم و ہمّت کی مثال بارہ سالہ محنت کش راجن
عبدالصمد
زندگی میں اکثر ہمارا سامنا کئی ایسے لوگوں سے ہوجاتا ہے جو اپنی کسی ادا، انداز گفتگو یا اپنی کسی بھی خوبی کی وجہ سے ہمیں متاثر کر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک باہمت، باصلاحیت اور دلچسپ شخصیت سے میری ملاقات ہوئی۔ بعد نماز مغرب کھانا!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی محل میں سوگ، ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کرگئے
لندن: سات دہائیوں تک ڈیوک آف ایڈنبرگ رہنے والے، برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر، شہزادہ فلپ دارالحکومت لندن میں انتقال کرگٗے۔ آنجہانی شہزادہ فلپ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان نے پرنس فلپ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔…
فواد عالم کی خودکُش محبت، ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول
کراچی: فواد عالم نے کرکٹ کے میدان میں شہرت کمانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔
قومی کرکٹر فواد عالم کی ایکٹنگ ڈیبیو ویب سیریز ’خودکُش محبت‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، پانچ اقساط پر مشتمل سیریز رمضان میں پیش کی جائے گی۔…
امریکا ایران پر عائد پابندیاں اُٹھانے کے لیے رضامند
واشنگٹن: امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی ظلم کی انتہا، مسجد کی بے حرمتی، 4 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں اور پلواما میں دو…
شوبز سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ حرا مانی نے سب بتادیا!
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے اپنی زندگی کے بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی، جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2 ہزار روپے ملا کرتے…
میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دیکر اسپتال سے ڈسچارج کرایا، سسر
لاہور: اداکارہ میرا کے سسر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو اسپتال سے فارغ کرایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور…
رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ بدل دیا گیا، عدالت عظمیٰ
کراچی: عدالت عظمیٰ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ ہی بدل دیا گیا۔
کورنگی کراسنگ میں شادی ہالز گرانے کے خلاف کورنگی شادی ہالز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لارجر بینچ نے سماعت کی۔…