براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کی ضمانت منظور
لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، سماعت ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی،…
کورونا کی تباہ کاریاں: 135 افراد جاں بحق، 4681 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر کے باعث ایک روز میں 135 مریض جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 92 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس…
شرپسندوں کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر کو ملک کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کو ملک کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں…
وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے…
جنوبی وزیرستان: فورسز آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک!
اسلام آباد: جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا، جو 2006 سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…
وائس آف سندھ کے زیر اہتمام سندھ کی تاریخ پر داستان گوئی کی محفل
کراچی: وائس آف سندھ کے زیر اہتمام اقرا یونیورسٹی کی اولڈ بلڈنگ کے لان میں سندھ کے تاریخی پس منظر کے حوالے سے داستان گوئی کی تقریب منعقد ہوئی، اس تقریب کے روح رواں وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون تھے، جن کی شبانہ روز کاوشوں…
کورونا وبا 118 زندگیاں نگل گئی، 4318 نئے مریض!
اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا، جس میں 118 افراد وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔
سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50520 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4318 افراد میں…
اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی شادی
کراچی: اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں اداکارہ نے نکاح لکھا ہے۔
تصویر میں منشا پاشا ماتھے پر ٹیکا سجائے سنہرے رنگ کے عروسی…
شعیب ملک کو آئندہ بھی پریشان کرتی رہوں گی، ثانیہ مرزا
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا…
وفاق کو 10 روز میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔
دوران سماعت…