براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
وفاقی وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں تاہم انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔
!-->!-->!-->…
ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی
کراچی: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے التوا کی باضابطہ تصدیق کردی، لہٰذا 2021 کا ٹورنامنٹ اب 2023 میں ہوگا۔
ایشیا کپ 2021 کو آفیشل طور پر اب 2 برس کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے، یہ ٹورنامنٹ اب 2023 میں ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل نے یہ فیصلہ مصروف…
ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ!
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ایس او پیز کے تحت طلبا سے ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس…
انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!
کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…
بھارت میں کورونا وبا 3 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گئی
نئی دہلی: کورونا وبا سے بھارت میں ہونے والی ہلاکتیں 3 لاکھ سے تجاوز کرگئیں، جن میں سے ایک لاکھ افراد گزشتہ 26 روز میں ہلاک ہوئے ہیں۔
بھارتی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں کووڈ 19 کے سبب مزید 4 ہزار 454 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 2 لاکھ 22 ہزار…
بحرین میں پاکستان، بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی
مناما: بحرین نے کورونا وبا کے باعث پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بحرین نے پاکستان اور بھارت سمیت جن 5 ملکوں کے شہریوں پر پابندی لگائی، ان میں بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال…
کورونا وبا سے 57 افراد جاں بحق، 3060 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے مزید 57 افراد کی جان لے لی جب کہ 3060 نئے کیسز رپورٹ پوئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ 3 ہزار 60 افراد میں اس کی…
چین میں شدید زلزلے: 109 عمارتیں زمیں بوس، 3 افراد ہلاک، 33 زخمی
بیجنگ: چین زلزلوں سے لرز اُٹھا، چین کے صوبے یننان میں 6.4 اور صوبے چنگھائی میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے 109 عمارتیں زمین بوس ہوگئی جب کہ 3 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے پہلے جھٹکے صوبے…
شعیب ملک نے شائستہ لودھی کی زبان کاٹنے کی خواہش کیوں ظاہر کی
کراچی: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک شائستہ لودھی کی زبان کاٹنا چاہتے ہیں۔
گزشتہ روز شعیب ملک اداکارہ سونیا حسین کے ساتھ احسن خان کے شو ٹائم آؤٹ ود احسن خان میں شریک ہوئے، جہاں ایک گیم کھیلتے ہوئے انہیں مختلف چیزوں کے نام لے کر بتانا تھا کہ وہ…
کورونا وبا سے 88 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وائرس مزید 88 افراد کو زندگیوں سے محروم کر گیا جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…