براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی!
فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔
پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے خبروں کی تردید انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔
جنت نے اپنے قریبی دوست…
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بریک ڈاؤن کوئی نئی بات نہیں، یہ ناقص انتظامات اور نظام کا پیش خیمہ ہوتے ہیں، اب کراچی میں بجلی کا…
ملک بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین: ریلیاں اور مظاہرے!
کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: ملک بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے۔ شہر شہر ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ ریلیوں میں زندگی کے ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ شرکا نے دنیا سے فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا…
چمن، رہنما جے یو آئی (ن) کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق
چمن: چمن میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مولانا عبدالقادر بھی شدید…
پاکستان کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم!
اسلام آباد: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ…
اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند
واشنگٹن: اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین پر ہولناک بم باری اور مظالم کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس کی تائید میں مزاحمتی حریت پسند تنظیم حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جنگ بندی سے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا،…
قومی اسمبلی: فلسطین کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن متحد!
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین معاملے پر قومی اسمبلی میں…
نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل
شیخوپورہ: نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔
چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے سب سے زیادہ بولی دی، بولی کے موقع پر اراضی کے 6 دعوےدار بھی سامنے آگئے۔…
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان!
واشنگٹن: گزشتہ 10 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ بم باری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بم باری کے بعد اب اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…
دُنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں مظاہرے!
سان تیاگو: فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، عرب ممالک سے لے کر شمالی اور جنوبی امریکا میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
اسرائیلی جارحیت، سفاکیت اور درندگی کے خلاف دنیا بھر سے درد ِ دل رکھنے…