براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بھارتی کسانوں کا یوم سیاہ، مودی کی علامتی ارتھی نذرآتش

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 6 ماہ مکمل ہوگئے، کاشت کار آج مودی حکومت کے خلاف یوم سیاہ منارہے ہیں۔ ہر کسان کے گھر پر سیاہ پرچم لہرادیا گیا، خواتین نے مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان بنالیا۔ بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف…

ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پی ڈی ایم، شہباز شریف کی اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکامی

لاہور: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ایک گروپ کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ چکی، جس کی وجہ سے شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 29 مئی کو ہوگا، جس کی میزبانی شہباز شریف…

آئی سی سی نے وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بناڈالا

دبئی: آئی سی سی کی سنگین غلطی، وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بناڈالا، حالانکہ وہ پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار رہے ہیں، اُن کی گیندبازی کی دہشت سے دُنیا بھر کے بلے باز خوف کھاتے تھے۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 373 جب کہ ایک روزہ…

عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!

کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔ عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…

شہباز کو بیرون ملک جانے سے روکنے والے افسروں کے لیے انعام!

لاہور: شہباز شریف کو لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک کے لیے سفر کی اجازت نہ دینے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو کیش انعام کے ساتھ تعریفی سند بھی جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہونا چاہتے تھے۔…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کیے جانے کے بعد اب آل راؤنڈر انور علی بھی کورونا کے مریض نکل آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 6 کی مشکلات کم نہیں ہوپارہیں کہ لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، گذشتہ روز…

کیا عمران عباس اور اُشنا شاہ نے شادی کرلی؟

کراچی: معروف اداکار عمران عباس اور اشنا شاہ اگرچہ متعدد ڈراموں میں دولہا اور دلہن کا کردار ادا کرچکے، تاہم حال ہی میں وہ اپنی شادی کی ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اشنا شاہ اور عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی ویڈیوز اور…

نوجوانوں کے روزگار کیلیے دو پروگرام لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران ٖخان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی خاطر روزگار کے لیے 2 پروگرام لارہے ہیں، 50 ہزار اسکالرشپس ہائر ٹیکنالوجیز کے لیے دی جائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں نوجوانوں سے مخاطب ہوئے کہا کہ کوشش ہے نوجوان…

مرغی اور گوشت افغانستان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد

پشاور: عدالت عالیہ نے مرغی اور گوشت افغانستان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو اس حوالے سے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت…