براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے ابتدائی شیڈول کا اعلان
لاہور: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظبی میں منعقد ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ کھیلے جائیں گے، ڈبل ہیڈرز…
کورونا وبا 92 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 21 ہزار سے متجاوز!
اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث 92 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 22 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 26 ہزار 695 ہوگئی۔
این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…
ملالہ فیشن میگزین ووگ کے سرورق کی زینت!
لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کی تصویر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر شائع ہوگی۔
کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ شخصیت کا اعزاز رکھنے والی ملالہ یوسف زئی کو ووگ میگزین کے اگلے ماہ جولائی میں شائع…
ایکسپو سینٹر کراچی، وبا کے خلاف عوامی خدمت کا شاندار سفر جاری ہے!
کراچی: کورونا وبا کی روک تھام اور اس سے شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات تواتر کے ساتھ کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔
کراچی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے…
جنت مرزا نے عمر بٹ سے بات پکی ہونے کی تصدیق کردی!
فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے اپنی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان کی نمبرون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ میری عمر بٹ کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے…
وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا کو شکست دینے میں کامیاب!
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے شفایاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں۔
شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جارہا ہوں، جلد صحت یابی بلاشبہ…
شہباز کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل واپس!
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل حکومت نے واپس لے لی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا۔
عدالت عظمیٰ میں شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائی کورٹ…
تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن
بلال ظفر سولنگی
ہر سال دنیا بھر میں 31 مئی کو تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سلسلے میں دنیا بھر میں آگہی واک، سیمینارز اور پریس کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، اس کا مقصد عوام کو تمباکو کے استعمال کے نقصانات سے!-->!-->!-->…
بولتا شہر
ثناء خان ندیم
نا تو بجلی ہے نا تو پانی ہے
کراچی کی یہی کہانی ہے
دور کے ڈھول سہانے لگیں
کراچی اسی کی روانی ہے
تپتی دھوپ کے سائے تلے
گرمی سے محبت پرانی ہے
ڈاکو راج ہے پھیلا دور تلک
لوگوں کو کیوں حیرانی ہے؟
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
سرفراز کے ابوظبی جانے میں حائل رُکاوٹ دُور، آج روانگی متوقع!
کراچی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا، جس کے بعد آج رات ان کی روانگی متوقع ہے۔
پی سی بی کے مطابق کمرشل پرواز سے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے کے بعد پی ایس…