براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
امریکی صدر کی اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر سیر
واشنگٹن: ہمارے ہاں سائیکل کی سواری کا رجحان لگ بھگ ختم ہوچکا ہے، حالاںکہ صحت کو برقرار رکھنے میں سائیکل اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
مہذب دُنیا اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے، اسی لیے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اہلیہ کی 70 ویں سالگرہ پر اُن کے…
پلاسٹک ریورس وینڈنگ مشین متعارف کرادی گئی!
اسلام آباد: آلودگی کے سنگین مسئلے سے نمٹنے میں پلاسٹک ریورس وینڈنگ مشین انقلابی قدم ثابت ہوگی۔ معروف مشروب ساز بین الاقوامی کمپنی پیپسی نے پاکستان میں پلاسٹک کے لیے پہلی ریورس وینڈنگ مشین متعارف کروادی ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی…
وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ جانے والی سڑک پر گہرا گڑھا!
کراچی: ناقص تعمیرات کے باعث اکثر سڑکوں میں شگاف اور گڑھے پڑ جاتے ہیں۔ شہر قائد کی کئی سڑکیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اُن کی خستہ حالی کے باعث مسافروں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ ٹریفک جام کا مسئلہ بھی اس وجہ سے سر…
ملالہ کے بیان پر اُن کے والد کی وضاحت
لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا شادی سے متعلق بیان گزشتہ روز سے سوشل پر زیر بحث ہے۔
فیشن میگزین ووگ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ملالہ نے کہا کہ کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کے لیے شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے…
چین کے شہریوں کیلیے ویزا میں بڑی سہولتیں، چینی سفیر پاکستان کے شکر گزار!
اسلام آباد: چین کے سفیر سے ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ چینی شہریوں کے لیے نئے ویزا کی کم از کم مدت 2 سال کردی، چینی باشندوں کو 48 گھنٹے کے اندر 2 سال کا ورک ویزا جاری کریں گے، جس پر چین کے سفیر نے ویزا میں سہولتوں پر شکریہ…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خاتمے کے قریب
تل ابیب: گزشتہ چند روز سے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے اقتدار کی ڈانواں ڈول کشتی کے حوالے سے خبریں تسلسل کے ساتھ عالمی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
اس ضمن میں تازہ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائيل کے وزیراعظم بینجمن نیتن ياہو پارلیمنٹ میں…
بھارت: بیاہ کے موقع پر دلہن کی موت کے بعد شادی کیسے مکمل کی گئی
ایٹواہ: بھارت میں بیاہ کے موقع پر دلہن دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی، اس کے باوجود بھی شادی کی تقریب کو جاری رکھا گیا اور شادی کا عمل مکمل کیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایٹواہ میں عین شادی کے موقع پر دلہن دل…
عفان نے نکول کڈمین کیساتھ کام کرنے کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟
کراچی: ہالی وُڈ یا بولی وُڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش متعدد اداکاروں کو ہوتی ہے، لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی اسٹار عفان وحید ایسے اداکار ہیں جنہوں نے ہالی وُڈ سے کام کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔
اداکار عفان وحید نے حال ہی میں ایک…
امریکا کا جنگ زدہ علاقوں میں 23 بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف
واشنگٹن: 2020 میں جنگ زدہ علاقوں میں 23 شہریوں کی ہلاکت کا امریکا نے اعتراف کرلیا۔ عالمی اداروں نے ہلاکتوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ بتائی ہے۔
پینٹاگون کی سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں امریکا نے 2020 میں جنگ زدہ علاقوں میں 23 شہری…
ملک بھر میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع
اسلام آباد: ملک بھر میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کردی گئی، شہری 1166 سے کوڈ حاصل کرنے کے بعد کسی بھی سینٹر سے ویکسین لگواسکتے ہیں۔
پاکستان میں آج سے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع…