براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ارطغرل غازی سے فراڈ کرنے والا ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار
لاہور: پولیس نے ارطغرل غازی سے دھوکا دہی میں ملوث ملزم کاشف ضمیر کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر ملزم کاشف ضمیر کو لاہور…
کورونا ویکسین کی کمی، کراچی کے بیشتر ویکسینیشین سینٹرز بند
کراچی: کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کردئیے گئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا ویکسین کی کمی کے باعث چھوٹے ویکسینیشن سینٹرزکوبند کیا گیا ہے، وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرزبند کیے گئے۔ محکمہ…
بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اور قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، آج تک…
سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی
کراچی: سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے وکیل سے کہا کہ اسٹیل مل چلانے کے لیے پیسے تک نہیں، آپ لوگوں کو بیٹھے…
ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری
تہران: ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ پول کردیا ہے۔
الیکشن سے قبل آخری لمحات میں تین امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے اور4 امیدوار مد مقابل ہیں۔
ابراہیم رائیسی، عبدالناصر،…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے
کراچی:صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے۔
خیبرپختونخوا کے بجٹ کا حجم ایک ہزار50 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ سرکاری ملازمین کے گریڈ اٹھارہ تک کیلئے تنخواہ25 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔
گریڈ19سے 22کے ملازمین کیلئے دس فیصد…
شعبہ صحت میں سندھ حکومت کی کارکردگی شاندار، پورا ملک استفادہ کررہا ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ الزام دیا جاتا ہے کہ سندھ حکومت کچھ نہیں کرتی، صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے، صحت کی سہولتوں سے سندھ ہی نہیں بلکہ پورے…
مفادات کی سیاست
حافظ احمد
کچھ دن قبل ترکی کے ایک اخبار روزنامہ سٹار نے اس سرخی کے ساتھ خبر چھاپی:"ماکرون: صدر ایردوان سے ہماری ملاقات لازمی ہے۔"اور اس کے تحت یہ تفصیلات ذکر کیں:فرانسیسی صدر امینول ماکرون نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اپنی اور!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم کررہے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے، موجودہ حکومت انہیں قومی دھارے میں لانے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان کی ترقی کے لیے خواتین کو ملکی معیشت میں شامل کرنا ناگزیر ہے، حالیہ بجٹ میں خواتین کی…
عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں۔
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو تاجر بجٹ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ غریبوں کے لیے نہیں…