براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا
کراچی:سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع کیا جائے گا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کو وفاق کی جانب سے سے فائزر ویکسین کی 12 ہزار ڈوز ملی ہیں جب کہ فائزر ویکسین صوبے کے 7 بڑے سرکاری اسپتالوں میں لگائی جائے گی جن میں کراچی کا…
ملک میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی،3 ماہ بعد ایک روز میں 27 افراد جاں بحق
اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…
کے پی کے بجٹ، نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف 1 روپیہ!
پشاور: خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021-2022 کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اس بجٹ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑا ریلیف دیا ہے۔ گاڑيوں کی رجسٹريشن فيس صرف 1 روپيہ…
بلوچستان اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ میں تبدیل، اپوزیشن پولیس میں ہاتھا پائی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے احاطے کو عوامی نمائندوں نے میدان جنگ بنادیا۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ایوان کو جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ انتظامیہ نے بکتر بند گاڑی کی مدد سے گیٹ توڑ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس…
لیڈرشپ کو بچانے کیلیے پورے ایوان کو ہائی جیک کرنا مناسب نہیں، شبلی فراز
کراچی: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کی پی ایس کیو سی اے آمد، شبلی فراز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مختلف چیزیں ڈسکس کی گئی ہیں، گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔ سب سے پہلے ترجیح گاڑیوں کی سیفٹی کے…
جب بھارتی غرور خاک ہوا، چیمپئنز ٹرافی کی جیت کو 4 برس مکمل
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک روزہ طرز کی کرکٹ میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپئن بنے چار سال مکمل ہوگئے۔ 18 جون 2017 کو اوول کے میدان میں گرین شرٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں روایتی حریف بھارت کو 180 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر پہلی…
عوام کی مشکلات کا ازالہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کریانہ اسٹوروں کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نہ صرف محصولات میں اضافہ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی بلکہ ٹارگٹ سبسڈیز…
کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں مسلمان جج تعینات
ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ میں پہلے مسلمان جج کی تقرری کردی۔
بین الاقوامی ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس محمد جمال سپریم کورٹ آف کینیڈا میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان جج ہیں جنہیں خاتون جج جسٹس روزالی ابیلا کی…
اسرائیل کی دوسرے روز بھی غزہ پر بم باری
غزہ: سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر اسرائیل نے غزہ پر بم باری کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے روز بھی غزہ پر بم باری کی، جس میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا،…
اپوزیشن کمزور، اس میں دم نہیں، حکومت پانچ سال پورے کرے گی: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی، اس میں دم نہیں رہا۔
اُن کا کہنا تھا کہ تین دن جو کچھ ہوا، اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن تو دسمبر میں حکومت ختم کرنے کا اعلان کرچکی تھی، وزیراعظم کی…