براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں کوروناویکسی نیشن دوبارہ شروع

اسلام آباد :ملک کے اکثر شہروں میں کورونا ویکسی نیشن دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ ویکسین کی قلت کے باعث کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک بھر میں اتوار کو ویکسی نیشن معطل رہی۔ ملک میں ویکسین کی وقتی قلت کے سبب موبائل ویکسینیشن سروس بھی معطل کر دی…

ایسا پاکستان بنائیں جس میں عام آدمی تک روٹی، کپڑا، مکان پہنچے: بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکیج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی بات نہیں مانی تو پیپلزپارٹی نے آواز اٹھائی، والدہ کے منشور پر عمل کرنے کی…

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ

کراچی:غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ ہوا ہے ، اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اپریل بھی مالی سال 2020 کے اسی عرصے کے مقابلے میں بہتر رہا، تاہم مئی کا مہینہ اس سے بھی بہتر ثابت ہوا کیونکہ اپریل میں 15 کروڑ 80…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے 23 جون کو روانہ ہوگی

کراچی:دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، دورے پر 14 میچز کھیلے جائیں گے، 26رکنی پاکستان ویمنز ٹیم 23جون کو انٹیگا روانہ ہوگی ۔ بسمہ معروف کی عدم دستیابی کے باعث جویریہ خان کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا…

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی

کراچی: ہرسال کی طرح اس سال بھی آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی۔ کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم ہوتا جائے گا اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ہر سال اسی طرح 21 جون کو دن سب سے بڑا اور رات مختصر ہوتی ہے .…

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز پانے والی بے نظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ

کراچی: سابق وزیر اعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹوشہید کی 68ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ۔بے نظیر بھٹو پہلی مرتبہ 1988 میں اور دوسری مرتبہ 1993 میں پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہوئی تھیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار…

آہ قلندر آہ

حافظہ عاٸشہ احمد 2016 سے پی ایس ایل کے سفر میں شامل لاہور قلندر۔ بہت سے کپتانوں کی سربراہی میں کھیلی اظہر علی، براوٶ ، میک کیولم، محمد حفیظ، اے بی ڈیویلیرز ، فخر زمان اور اب سہیل اختر۔ گرے رنگ کی کٹ میں ملبوس لاہور قلندر پانچ سال سے اب

نواز کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے، پیسے واپس کریں اور چلے جائیں: فواد چوہدری

اسکردو: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے، وہ پیسے واپس کریں اور جہاں مرضی چلے جائیں، احتساب کے عمل کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچانا ہے، گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے جارہے…

وزیراعظم کی ایرانی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخاب میں سید ابراہیم رئیسی کو تاریخی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ ہفتہ کو ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم پاک ایران تعلقات کی مضبوطی و…

کورونا میں کمی، پیپلزپارٹی بھرپور قوت کیساتھ عوام میں موجود ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پروپیگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلزپارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے، پیپلزپارٹی سندھ سمیت پاکستان کے عوام کے مفاد میں کام…