براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بینظیر بھٹو دوسروں سے منفرد تھیں
احسن لاکھانی
پچھلے دنوں بینظیر بھٹو کی لکھی کتاب "Daughter of the East" کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اس کتاب کو مکمل کرنے کے بعد میں بینظیر بھٹو کی شخصیت کا مداح بن گیا۔ آپ بینظیر بھٹو کی سیاست سے اختلاف یا اتفاق کر سکتے ہیں لیکن ان میں جو!-->!-->!-->…
”کیا تیر ا بگڑتا جو نامرتا کوئی دن اور“ (منفرد فن کار عزیزنازاں)
پروفیسر شاہد کمال
فلمی اسٹائل کی قوالی کامنفرد نام عزیزنازاں جسے لوگ جھوم برابر جھوم شرابی۔ چڑھتا سورج۔ ہو نگاہِ کرم۔اے ہند کے والی۔ مستی میں آپیے جا اور ایسے ہی بہت سے معرکہ آرا ریکارڈ سے پہچانتے ہیں۔اپنے شعبے میں بے شمار نئی!-->!-->!-->…
این اے 249، مفتاح اسماعیل نے قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا
کراچی: مسلم ليگ (ن) کےاميدوار مفتاح اسماعیل نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹریبونل میں مفتاح اسماعیل نے اپنی درخواست میں موقف اپنايا کہ قادر مندوخیل…
شوگر اسکینڈل: شہباز، حمزہ کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست کی گئی کہ ایف آئی…
جہانگیرخان عمران کو اگلی بار بھی وزیراعظم دیکھنے کے متمنی
کراچی: جہانگیر خان نے اسکواش کی دُنیا میں وطن عزیز کا نام بے پناہ روشن کیا ہے۔ ان جیسا کوئی دوسرا کھلاڑی اسکواش کی دُنیا میں پیدا نہیں ہوا۔
جہانگیر خان اگلے 5 سال کے لیے بھی عمران خان کو حکومت میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔
نجی ٹی وی سے…
وزیراعظم کا اگلے ماہ دورۂ برطانیہ ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ اپنا دورۂ برطانیہ ملتوی کردیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ملک کی داخلی، سیاسی اور علاقائی صورت حال کے پیش نظر ازخود برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے افغانستان…
سارہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مداحوں کو سنادی
کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے بالآخر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا ہی دی۔
گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سناتے…
سندھ میں فائزر ویکسین کی ضلعی سطح پر تقسیم شروع
کراچی: محکمہ صحت سندھ کی جانب سے فائزر ویکسین کی ضلعی سطح پر تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔
حکام محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایس آئی یو ٹی کو فائزر ویکسین کے 3 ہزار ڈوز فراہم کیے گیے ہیں جبکہ ڈاؤیونیورسٹی اوجھا اسپتال کو 2 ہزار ڈوز فراہم کیے گئے…
افغان صدر نے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور آرمی چیف کو ہٹادیا
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چيف، وزير دفاع اور وزير داخلہ کو عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں تشدد کی نئی لہر کے باعث افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔…
ملزم عزیز الرحمان کا طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف
لاہور: شاگرد کے ساتھ بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا۔
پیر کو مدرسے کے طالبِ علم سے بدفعلی کے کیس میں نامزد عزیز الرحمان کو لاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کردیا گیا۔ تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیزالرحمان کو…