براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی،ترجمان محکمہ تعلیم
کراچی: سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔
ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی میں چھٹیاں نہ کرنے سے متعلق فیصلہ ہوا۔
ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق درجہ حرارت زیادہ بڑھنےکی صورت میں موسم گرما کی چھٹیاں کی…
ہماری حکومت میں کسی کی جرأت نہیں کہ ڈرون حملہ کرنے کا سوچے، شہریار آفریدی
اسلام آباد: شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں مگر پاکستان آج اس بیماری سے نجات حاصل کرنے چلا ہے اور پوری دنیا پاکستان اور ہمارے وزیراعظم کی ستائش کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نبوت سے پہلے دنیا امام الانبیاء کو صادق اور…
ہر اداکار کے ساتھ محفوظ فاصلہ رکھتی ہوں، یمنیٰ زیدی
کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی سنجیدہ کردار ہوں یا نٹ کھٹ لڑکی کا کریکٹر، ہر رول پوری جانفشانی سے کرتی نظر آتی ہیں، اسی لیے اُن کی فینز کی تعداد روز بروز تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ ان کا…
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز امداد کی منظوری دیدی
اسلام آباد: عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔
ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ…
سوشل میڈیا پر #AbsolutelyNot کا ٹاپ ٹرینڈ!
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں کارروائی کے لیے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں، اس وجہ سے صبح سے ہی سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ #AbsolutelyNot ٹاپ پر ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صحافی کو انٹرویو میں…
سپراور نیشنل ہائی وے کا زمینی رابطہ منقطع، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
کراچی: سپرہائی وے اور نیشنل ہائی وے کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، بدترین ٹریفک جام کی صورت حال درپیش ہوسکتی ہے.
تفصیلات کے مطابق ملیر ندی پر لنک روڈ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، اس…
اسٹیٹ بینک اور جاز کیش کا نوجوانوں کے لیے بڑا قدم
کراچی: بینک دولت پاکستان کے ذیلی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (نباف) اور پاکستان کی سرفہرست فن ٹیک کمپنی جاز کیش نے پاکستان کے نوجوانوں کی مالی خواندگی بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
دونوں فریقوں کا…
صدرعارف علوی کا کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم پناہ گاہ کا دورہ
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا، اور وہاں موجود بے گھر افراد کے ساتھ کھانا بھی تناول کیا۔
صدر مملکت نے پناہ گاہ پر عوامی خدمت کے انتظامات کا جائزہ لیا اور مزدوروں سے ملاقات کی۔…
ن لیگ کے لیے بڑا دھچکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل
ایبٹ آباد: سابق حکمراں جماعت اس وقت مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ اپنے ساتھ چھوڑتے چلے جارہے ہیں، اسے آزاد کشمیر انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے، خبریں ہیں کہ کابینہ کے اہم ترین رکن سردار میر اکبر خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان…
ایران صدارتی انتخابات، 3 امیدواروں کی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد
تہران: ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، ایرانی صدارتی دوڑ میں شامل 4 امیداروں میں سے 3 امیدواروں نے قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو جیت کی مبارک باد دے دی ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی بغیر نام…