براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بجلی کا بحران سنگین،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹےہوگیا
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
ملک بھر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس نے شہریوں کو شدید گرمی کے دوران اذیت میں مبتلا کر…
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ ، مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر…
حریم شاہ کی شادی کے حوالے سے ناصر حسین شاہ کی ٹوئٹر پر وضاحت
کراچی:صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کے بعد وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسن شاہ نے بھی ٹک ٹاک اسٹار کی شادی پر ردعمل کے طور پر ٹوئٹ کردیا۔
صوبائی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہمارے معاشرے میں ماں بیوی بہن بیٹی کا بہت احترام ہے، یہ ہمارے سرکا تاج…
نیب نے 12بجلی گھروں کو بقایاجات ادا کرنے کیلئے کلیئرنس دے دی
اسلام آباد: نیب نے 12 بجلی گھروں کو معاہدے کے تحت بقایاجات ادا کرنے کے لیے کلیئرنس دیتے ہوئے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا گیا۔
حکومت اور آئی پی پیز کے معاہدے کے تحت زیادہ تربقایاجات کی پہلے ہی ادائیگی ہوچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق معاہدے کے…
ایف بی آر کو رواں مالی سال کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل
اسلام آباد: ٹیکس وصولیوں میں 18اعشاریہ 2 فیصد کی شرح سے اضافے کے سبب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا۔
ایف بی آر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے دوران 4ہزار 725 ارب روپے…
پاکستان میں لاتیں مارنے والی ایک ہی جماعت، جس سے سب واقف ہیں: مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاتیں مارنے والی ایک ہی جماعت ہے، جس سے سب واقف ہیں، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی نے دانستہ ماحول کو خراب کیا۔
مرتضیٰ وہاب آج گورنمنٹ…
بلاول کی گجرنالہ متاثرین کی آبادکاری کے لیے اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی کے گجرنالہ کے متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات…
جامعہ بنوریہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا وصال
کراچی: ملک کی معروف دینی شخصیت، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے۔
جامعہ بنوریہ کی انتظامیہ کے مطابق مرحوم جامعة العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام…
دلیپ کمار کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل
ممبئی: برصغیر کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو طبیعت ناساز ہونے پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو صحت یابی کے محض 10 روز بعد ہی دوبارہ سانس لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا، جس باعث انہیں…
بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین معاہدہ منسوخ کردیا
برازیلیا: بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین کے حوالے سے بڑا معاہدہ منسوخ کردیا، صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظرانداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے بھارت…