براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے،قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 13 روز سے زائد کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھول دیئے گئے۔ ٹرانسپورٹرز جوق در جوق اسٹیشنز کی جانب رواں دواں ہیں تاہم 15 روز بعد ملنے والی سی این جی 17 روپے مہنگی کردی گئی ہے۔
کنر پشاکی فیلڈ…
سندھ بھر میں دسویں جماعت کےامتحان شروع،پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں کے امتحان شروع ہوگئے ، کراچی میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا طبیعات کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہوگیا۔ پہلے ہی روز میٹرک بورڈ کے دعوے اور کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے۔
کراچی میں شروع…
وفاق کا فنڈز دینا احسان نہیں آئینی حق ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 992 ارب روپے کراچی میں زیر تعمیر اور پلاننگ کے مراحل کے لیے منصوبوں کیلئے ہیں،روڈ کی تعمیر سے علاقے کی پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، پراجیکٹ کو آبادی گھر کا حصہ سمجھیں۔ وزیراعلیٰ…
خان محمد کی برسی (اوّلین گیند کرانے اور وکٹ لینے والے پاکستانی بولر)
محمد راحیل وارثی
عالمی کرکٹ میں جب پاکستان نے قدم رکھا تو اس نوآموز ٹیم کو بقا کے لیے سخت چیلنج درپیش تھے۔ انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا جیسی مضبوط ٹیموں کے رہتے اپنا مقام بنانا چنداں سہل نہ تھا، ایسے!-->!-->!-->…
عالم لوہار، ناقابلِ فراموش گلوکار
لمبے بال، شلوار قمیض، ٹھیٹھ پنجابی لہجہ، دیہاتی ڈیل ڈول، بے ساختہ انداز، ہر دوسری، تیسری بات پر قہقہہ لگاتے ہوئے ساتھی کی ہتھیلی پر زور سے ہتھیلی جمانا، جب ان خصوصیات کا حامل سادہ شخص ’ولایتی‘ ایئرپورٹ پر اترا تو فوری توجہ حاصل کر…
عدالت عالیہ کا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ کا بڑا فیصلہ، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ…
پاکستان نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی
اسلام آباد: امریکا کی جانب سے ”چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ“ کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کرنے کو مسترد کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا کہ فہرست میں شامل کرنا حقیقت پسندی سے انحراف ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے امریکی رپورٹ پر…
اعجاز اسلم نے فیصل قریشی کو مردوں کا ماہ نور بلوچ کیوں کہا؟
کراچی: شوبز کی دُنیا میں اداکار اعجاز اسلم اور فیصل قریشی کی دوستی کے بڑے چرچے رہتے ہیں، دونوں دیرینہ دوست کئی پروجیکٹس میں عرصہ دراز سے مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔
دونوں کا شمار ٹی وی کے سینئر اداکاروں…
کراچی میں اب سیلاب کا سامنا بھی پولیس کرے گی!
کراچی: جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے ساتھ شہر قائد میں اب پولیس سیلاب کی صورت حال سے بھی نبرد آزما ہوگی۔
سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کی سربراہی میں قائم کئے گئے اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ کا افتتاح کردیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…
خیبرپختونخوا میں ڈھائی لاکھ مریضوں کا مفت علاج، وزیراعظم کی مبارک باد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر کے پی کے حکومت کو مبارک باد۔
ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت دینے پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان…