براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جوہر ٹاؤن دھماکہ: تفتیشی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے بھارت نے سائیبر اٹیک کیے، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کے دن تفتیش کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے بھارت کی جانب سے سائیبر اٹیک کیے گئے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

آنے والی فلم "دم مستم” کا پہلا پوسٹر آگیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی کئی فلمیں 2020 سے پیش ہونے کے لئے تیار ہیں لیکن کرونا کی وجہ سے ان کی رلیز موخرہوگئی ہے ..پروڈیوسر کے طور پر عدنان صدیقی کی پہلی فیوچر فلم دم مستم بھی کورونا وائرس کی وجہ سے رلیز نہ ہوسکی تھی ..تاہم فلم رلیز…

ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔ ماہرین کے مطابق خلیج بنگال میں…

اعصام الحق ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے اعصام الحق ومبلڈن مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق پارٹنر کے ہمراہ مینز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کرلیا ہے۔ پری کوارٹر فائنل لندن میں کھیلا جا رہا ہے۔ انہوں نے آسٹرین…

وزیراعظم آج گوادرمیں پورٹ فری زون فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پیرکو گوادر کے دورہ کے دوران 2200 ایکڑ پر مشتمل گوادر پورٹ فری زون فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور جنوبی بلوچستان کے لئے 600 ارب…

نوشہرو فیروز میں کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز: سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کار پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا اور مقتولین پر عدالت سے واپس جاتے ہوئے نوشہرو فیروز لنک روڈ پر فائرنگ کی گئی۔ حملہ آور…

آصف علی زردای کیخلاف نیا کیس کھل گیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف نیب میں نیا کیس کھل گیا ہے۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری سے جواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟ نیب نے نیویارک فلیٹ سے متعلق آصف زرداری کو سوالنامہ اور معلومات کے حصول کیلئے…

معرکہ کارگل میں دشمن پردھاک بٹھانے والےفوجی جوان کیپٹن کرنل شیرخان کا یوم شہادت

لاہور: معرکہ کارگل میں دشمن پراپنی دھاک بٹھانے اورہیبت طاری کردینے والے فوجی جوان کیپٹن کرنل شیرخان کا آج 22 واں یوم شہادت ہے۔ 5 جولائی 1999 کو ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کی داستان…

ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد پر جا رہی ہے،فرخ حبیب

لاہور: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد پر جا رہی ہے. وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو اس وقت صرف 15 دن کے زرمبادلہ کے ذخائر باقی تھے۔ انہوں…

پاکستان میں کوروناکے مزید 1347 کیسز،19افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 19 اموات اور ایک ہزار 347 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی۔ کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار427اورمثبت کیسز کی تعداد 9…