براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

افغانستان میں ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے اور کوشش ہے کہ…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 15اموات،1 ہزار 808 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 808 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 670…

بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ

کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ ہوگیا۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں دو کانفرنسوں میں شریک ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ سے واپسی پر دوبارہ آزاد کشمیر…

ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری پر ویبنار

کراچی: آج سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پاکستان کے اشتراک سے ترقی پذیر ممالک میں روبوٹک سرجری کے کردار کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ جو انٹرنیٹ ویب سائٹ کے

ذی الحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی: ذی الحج 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کی مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگا جو چاند کی

عمر اکمل نے مداحوں کو کیوں گرفتار کرایا؟

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کا آٹوگراف لينے کے ليے آنے والے 4 مداحوں کے ساتھ جھگڑا، ملزمان کو تھانے ميں بند کرديا گیا۔عمر اکمل نے گزشتہ رات کو آٹوگراف لینے آنے والے 4 مداحوں کو تھانے میں بند کروادیا، جس کے جواب میں دوسری پارٹی نے بھی کرکٹر کے

وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت ایرا کے جاری تعمیر نو اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو عوام کی سہولت کے لیے جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایرا کے

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ

کابل: طالبان نے افغانستان کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے 85 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ طالبان کے خلاف پروپیگنڈے کے نتیجے میں سرکاری حکام

شہباز شریف اور حمزہ کا ایف آئی اے پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور: عدالت نے ایف آئی اے کی ٹیم کو پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ سیشن عدالت میں شوگر بزنس کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی…

بلاول بھٹو کی امریکہ روانگی کے بعد آصفہ بھٹو انتخابی مورچہ سنبھالیں گی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کشمیر میں انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ مکمل کر کے خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی آج…