براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ٹیم میں جس کا جو کردار ہے اس کو وہی کرنا چاہیے، عاقب جاوید

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیم میں جس کا جو کردار ہے اس کو وہی کرنا چاہیے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں ہی رکھنا چاہیے۔ ایک روزہ میچز کے لیے دیگر آپشنز دیکھنے چاہیے۔ انہوں نے…

اداکارہ ریشم تھیلیسیمیا اور ہیموفلیلیا کا شکار بچوں کے پاس پہنچ گئیں

لاہور: فلم اسٹار ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کے مریض بچوں کا غم بانٹنے کے لئے ان کے پاس جوہرٹاؤن جا پہنچیں، بچوں میں عید کے گفٹس تقسیم کئے اور سیلفیاں بھی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق فاطمید فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام جوہر ٹاﺅن میں ایک تقریب کا…

پاکستان افغان مہاجرین کو قبول کرنیکی پوزیشن میں نہیں، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر حالات خراب ہوئے تو پاکستان افغان مہاجرین کو قبول کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پاکستان نے مذاکرات…

راولپنڈی ، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ ابر کرم برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی اور…

سعودی عرب کا ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان

ریاض: سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے…

پشاور اور لاہور میں آج سےانٹر کے امتحانات شروع

خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور اور پنجاب کےدارالحکومت لاہور میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہو گئے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے، حکام کی جانب سے امتحانی مراکز کے ارد گرد دفعہ 144 نافذ…

عید پر 9 چھٹیاں ملنے کا امکان ، سرکاری ملازمین کی موجیں

کراچی: اس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات کے ملنے کا امکان ہےجس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے،سرکاری ملازمت والوں کو ایک ہفتے سے زائد کی تعطیلات کرنے کا موقع ملے گا، تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ عید الاضحی پر سرکاری ملازمین 9روز کی تعطیلات…

ماہرہ خان کی 5 برس بعد ٹی وی انڈسٹری میں واپسی

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی 5 سال بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی ہورہی ہے، ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد نے لکھی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان کے نئے پروجیکٹ میں ان کے ساتھ اسکرین پر اداکار عثمان مختار، کبریٰ

اسلام آباد تشدد کیس: متاثرین کی شادی، ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: اسلام آباد میں تشدد اور ہراسگی کے شکار لڑکا اور لڑکی نے شادی کرلی۔ دوسری جانب عدالت نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے، زیادتی کرنے والے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔قبل ازیں پولیس نے

سندھ کا کم پانی دینے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کو کم پانی دینے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ سندھ کو حصے سے کم پانی دینے کی جوڈیشل تحقیقات کروائی جائے، اتنا بڑا ظلم سندھ کے