براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نشے کے لیے گاڑیاں چوری کرنے والا خواتین کا گروہ

کبھی کبھی نشے کی راہ جرم تک پہنچادیتی ہے۔ کراچی میں نشے کی لت پوری کرنے کے لیے گاڑیوں کی چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ نے پولیس اور سماجی ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے، حال ہی میں اے وی ایل سی کے ہاتھوں گرفتار کار لفٹر گینگ میں

آج محکمہ موسمیات نے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں کی تھی، ناصر شاہ

کراچی: شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش آج ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بارش کے پیش نظر ہدایات جاری کی ہیں۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج محکمہ موسمیات کی طرف سے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں تھی، اصولاً محکمہ موسمیات کو

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اسلحہ لہرانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوؑس کے باہر سرعام اسلحہ لہرانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فلمی انداز میں سڑک پر گھومنے والے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا گیا، ملزم سہیل سے پسٹل برآمد کی گئی ہے

وزیراعظم کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے باعث خراب موسم کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اب ویڈیو لنک کے…

ماہرہ خان کے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کی جانب سے لگائے جانے والے کچھ اندازوں کے جوابات دیے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، محمد عرفان

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 5967 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 870 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شہر میں مثبت کیسز کی شرح 14.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔…

ویکسینیشن کے بغیر سیاحتی علاقوں کا رخ کرنے پر پابندی ہوگی،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے تناظر میں کہا ہے کہ صرف و ہی لوگ سیاحتی علاقوں کا رخ کریں جن کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ این سی او سی…

خوبصورت گیتوں کے شاعر سیف الدین سیف کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

اسلام آباد: خوبصورت گیتوں کے شاعر سیف الدین سیف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ اردو کے ممتاز شاعر سیف الدین سیف 20 مارچ 1922 کو امرتسر کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر سے ہی حاصل کی۔ قیام…

نیب سے ٍڈرتے ہیں نہ مقدمات سے ،وزرا منہ چھپاتے پھررہے ہیں،شاہد خاقان

کراچی:مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے وہ نہ نیب سے گھبراتے ہیں ، نہ مقدمات سے گھبراتے ہیں، ای سی سی کے فیصلوں کےمطابق حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا…