براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
دبئی: کرکٹر شعیب ملک اور گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستان کے سپراسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار!-->…
اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان
پاکستانی معروف اداکارہ اداکارہ اریبہ حبیب نے بھی پیا گھر جانے کی تیاری کر لی ہے۔
اریبہ حبیب کی جانب سے گزشتہ شب اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا گیا ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کے…
نوجوان اداکار نبیل زبیری رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے نوجوان اداکار نبیل زبیری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نبیل زبیری کی شادی کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔
وائرل تصویر میں نبیل زبیری نے گولڈن اور سیاہ رنگ…
میرے مقدمے کی غلط رپورٹنگ کی گئی، میشا شفیع کا شکوہ
لاہور: اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے شکوہ کیا ہے کہ اس کیس کے بعد شوبز انڈسٹری کی بہت سی خواتین نے ہراسانی پر مجھ سے رابطہ کیا، میرے کیس کی غلط رپورٹنگ کی گئی اور مجھے بہت مالی نقصان ہوا۔سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے!-->…
خاتون سے بدتمیزی پرعاطف اسلم میوزک کنسرٹ چھوڑ کرچلے گئے
سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں معروف گلوکار عاطف اسلم کو دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والا ایک میوزک کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں عاطف اسلم…
علیزے شاہ کی ریمپ پر گِرنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ لاہور میں برائیڈل کاٹیور فیشن ویک کے دوران ریمپ پر گِر گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں برائیڈل کاٹیور فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جہاں پاکستانی…
عاطف اسلم کے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری
کراچی: گلوکارہ عاطف اسلم کے آنے والے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، جس میں عاطف اسلم کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ سینئر اداکار نعمان اعجاز کے صاحبزادے زاویار نعمان کا بھی پہلا ڈرامہ ہے۔عاطف اسلم کے ٹی وی ڈیبیو کی پہلی جھلک نے ان کے!-->…
منشیات کیس: آریان کا ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کیلیے عدالت سے رجوع
ممبئی: کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ میں ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کردی۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منشیات کیس میں ضمانت پر رہا آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ آریان نے اپنے وکیل!-->…
’ایسٹرن آئی‘ کی بااثرشوبز شخصیات کی فہرست جاری،سجل علی ٹاپ ٹین میں شامل
لندن:گلوکارعاطف اسلم اور اداکارہ یمنیٰ زیدی سمیت متعدد اداکار برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی ایشیا کی 50بااثر شوبز شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے بااثر شوبز شخصیات کی مکمل فہرست 10 دسمبر کو جاری…
قابل اعتراض ویڈیوز کیس، اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: پنجاب کی اسٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے تھیٹر میں اسٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے اسکینڈل کے کیس کی سماعت کی،!-->…