براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
فیروز خان کی گلوکاری کے میدان میں طبع آزمائی، مداحوں کی ستائش
کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مشہور اداکار فیروز خان نے گلوکاری کے میدان میں طبع آزمائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔اداکار فیروز خان نے اپنے یوٹیوب چینل ایف کے پر اپنا پہلا گانا شیئر کردیا ہے۔فیروز خان کے پہلے گانے کا ٹائٹل ’مانگیں سب کی!-->…
خلیل قمر میرے پاس تم ہو کو کتابی شکل میں کیوں لارہے ہیں؟
کراچی: ڈرامہ نگاری سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے سپرہٹ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو جلد کتابی شکل میں لانے کا اعلان کردیا۔خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کے مقبول!-->…
اداکاری کے لیے اگر لڑکا بننا پڑا تو بن جاؤں گی، کبریٰ
کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ہمایوں سعید کی ہٹ فلم لندن نہیں جاؤں گا کی ہیروئن کبریٰ خان نے حالیہ انٹرویو میں اداکاری کی دنیا میں اپنے منتخب کرداروں کے!-->…
اداکارہ مہربانو کے شوہر زن مرید کیسے قرار پائے؟
کراچی: اداکارہ مہر بانو حال ہی میں ڈرامہ پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، نوبیاہتا اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ان کا بہت خیال رکھتے ہیں، اُن کے لیے ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بناتے ہیں اور اُن کے پاؤں بھی!-->…
دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم RRR کو پچھاڑ دیا
لندن: پچھلے دنوں ریلیز ہونے والی پاکستان کی سپرہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم آر آر آر کو پچھاڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے مجموعی طور پر 133 کروڑ روپے کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پاکستان میں یہ فلم 40!-->…
کیا واقعی سونیا کے 50 لاکھ ہرجانے کے نوٹس سے عروہ لاعلم ہیں؟
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ انہیں سونیا حسین کی جانب سے بھیجے گئے کسی نوٹس کے بارے میں علم نہیں۔نئی آنے والی فلم ٹچ بٹن کے ذریعے بہ حیثیت پروڈیوسر ڈیبیو کرنے والی عروہ حسین نے نجی ٹی وی کے!-->…
اداکارہ ثناء نے اپنی طلاق کی وجہ کیا بتائی؟
کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ثناء کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوگیا ہے کہ وہ مضبوط نہیں ہیں۔گزشتہ دنوں ثناء اور فخر جعفری کی 14 سال پر محیط شادی اختتام کو پہنچی، اداکارہ ثنا نے طلاق کے بعد پہلی بار بطور مہمان کسی پروگرام میں شرکت!-->…
ماہرہ کو بطور سزا میگا پروجیکٹس میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن
کراچی: اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہنے والے معروف مصنف خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماہرہ کو سزا کے طور پر مشہور ڈرامے اور فلمیں نہیں دیں۔خلیل الرحمٰن قمر نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو اگلے چند!-->…
اداکاری مزدوروں والا کام، پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں نہیں دیکھ رہا، فرحان
کراچی: معروف اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو نہیں دیکھ رہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وہ اپنی اہلیہ عروہ حسین کے ساتھ شریک ہوئے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے کہا کہ!-->…
اپنے اوپر لگائے گئے تمام جھوٹے الزامات کی تردید کرتا ہوں، فیروز خان
کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر تشدد کی تردید کی ہے۔اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔!-->…