براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

بھارت فرار ہونے والی سیما حیدر کو بولی وُڈ فلم کی پیشکش

ممبئی: پاکستان سے بھارت فرار ہوکر ہندو نوجوان سے بیاہ رچانے والی چار بچوں کی ماں سیما حیدر کو بولی وُڈ پروڈیوسر امیت جانی نے فلم کی پیشکش کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ ان کے شوہر سچن کو بھی بولی وُڈ فلموں کے لیے آفرز…

سوشل میڈیا سے ڈر لگتا، اس لیے دور رہتی ہوں، ایمان علی

کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ایسے ڈرامے اور فلمیں نہیں بنائے جارہے جن میں عورتوں کے لیے کوئی مخصوص کہانی ہو۔ ایمان علی نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے برسوں اچھے کردار کی آفر کا انتظار کیا…

امریکی گلوکارہ نے ڈرنک پھینکنے پر مداح کو مائیک دے مارا

لاس ویگاس: کنسرٹ کے دوران امریکی ریپر کارڈی بی نے خود پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی…

شادی میں جانے کے اداکار لاکھوں روپے لیتے ہیں، سونیا حسین

کراچی: ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار شادی میں جانے کے پیسے لیتے ہیں۔ اداکارہ سونیا حسین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں اعتراف کیا کہ شوبز شخصیات کو شادی میں شرکت کرنے کے پیسے ملتے ہیں۔…

ماڈل اقراء فیض نے ہانیہ عامر کو اوور ریٹڈ اداکارہ قرار دے دیا

لاہور: ملک کی اُبھرتی ہوئی ماڈل اقراء فیض نے ہانیہ عامر کو اوور ریٹڈ اداکارہ ٹھہرادیا، ان کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔ ماڈل اقراء فیض نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہانیہ عامر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ہانیہ کے…

ارطغرل میں جنگیں کم، ساس بہو کے مسائل زیادہ دکھائے گئے، یاسر نواز

کراچی: معروف ہدایت کار و اداکار یاسر نواز نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا مواد دکھایا جاتا ہے، جو خواتین دیکھنا چاہیں، پھر چاہے وہ ساس بہو کے درمیان ہونے والی تلخیاں ہی کیوں نہ ہوں۔ حال ہی میں یاسر نواز اہلیہ ندا یاسر کے…

حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن: معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سابق دور حکومت میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ شہزاد اکبر بھگوڑا ہے، شہزاد اکبر نے میری زندگی تباہ کرنے…

سائرہ پیٹر کی مولانا رومی کے مزار پر ریکارڈ کردہ فیوزن قوالی ریلیز

لندن: صوفی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے ترکی میں مولانا رومی کے مزار پر ریکارڈ کی گئی فیوزن قوالی دنیا بھر میں ریلیز کردی۔ ترکی کے شہر قونیہ میں مولانا رومی کے مزار پر ریکارڈ کی گئی سائرہ پیٹر کی فیوزن قوالی دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی۔…

اگر اداکارہ نہ ہوتی تو میک اپ آرٹسٹ ہوتی، حرا مانی

کراچی: حرا مانی ٹی وی ڈراموں میں مختلف کرداروں میں نظر آتی رہی ہیں، انہوں نے ہر قسم کے کردار نبھائے ہیں جب کہ گلوکاری کے میدان میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ حرا مانی نے اب سلور اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور فلم تیری میری…

نتاشا حسین نے شہروز سے متعلق بیان پر معافی کیوں مانگی؟

کراچی: سینئر ماڈل و اداکارہ نتاشا حسین نے شہروز سبزواری کو اداکار ماننے سے انکار کیا، بعدازاں اپنے اس بیان پر معافی بھی مانگی۔ نتاشا حسین حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کی مہمان بنیں، میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران ان سے سوال کیا کہ آپ کی نظر…