براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 286 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔…
مزید پڑھیں ...