براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے رہا۔ ڈالر کی آج اختتامی قیمت گذشتہ روز کے مقابلے میں 25 پیسے کم ہوئی ہے۔ گذشتہ روز ڈالر…
مزید پڑھیں ...