شَبِ قَدَر لَیْلَۃُالْمُبَارْکَہ
ایک رات جو ہزار راتوں سے افضل ہے، ایک رات جس میں عِبادت کرنے سے ٨٢ سال عِبادت کرنے کا ثواب مِلتا ہے اور اُس رات ربُّ العالمین آسمانِ دُنیا پر نَزول فرما کر اپنے بندوں کو نِدا دیتا ہے اور رجوع کرنے والے کو وہ چیز عطاء کرتا ہے جو وہ مانگتا ہے،!-->…