پتنگ باز سجنو، کچھ تو خیال کرو!
محمد راحیل وارثی
کورونا وائرس کی آمد کے ساتھ ہی طرز زندگی میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ وطن عزیز میں لاک ڈائون کو 40 روز سے اوپر ہوچکے ہیں۔ ہمارے عوام کی اکثریت ابتدا سے ہی لاک ڈائون کی پابندیوں کو خاطر میں لانے سے قاصر نظر!-->!-->!-->…