( سیاست کی لغت میں "فارمولا مائنس_ون” کی تشریح )

ثناء خان ندیم

بڑی حیرت بھری داستان ہے یہ فارمولا مائنس ون
شامل اس میں سب انسان ہیں کہلائے فارمولا مائنس ون
سیاست کی یہ جان ہے چلے جو تیر یہ مخالف پر
آدمی سے آدمی انجان ہے ایسا ہے فارمولا مائنس ون
نا زندگی کو یہ جینے دے نا موت کو یہ دعوت دے قافلہ لٹے
جب راہ سنسان ہو عجب یہ فارمولا مائنس ون
بڑے بڑے تیس مار خان بنے قصہ پارینہ یہاں #ثناء
بٹھکنے کا یہ فرمان دے ایسا ہے فارمولا مائنس ون
مجھ سے کیا پوچھنا کہ یہ فارمولا ہے زباں زد عام!
فتنے کو بھی کر دے آسان توبہ یہ فارمولا مائنس ون

ایک غیر سیاسی نظم: ثناء خان ندیم

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔