مقصد کی تلاش اور والٹیر
اقبال خورشید
ہم سب بامقصدی زندگی کو بے سمت زندگی پر ترجیح دیتے ہیں، مگر جب کبھی ہم کوئی مقصد متعین کرتے ہیں، تو اس کا حال نیو ایئر ریزولوشن جیسا ہوتا ہے، چند روز بعد ہم اسے بھول چکے ہوتے ہیں۔ مقصد کا تعین آسان ہے، مگر اس پر جمے رہنا!-->!-->!-->…