براؤزنگ بلاگز

بلاگز

چاند باولی راجستھان، صنعتی انقلاب سے پانچ سو برس پہلے کا انقلاب

باولی پتا ہے کسے کہتے ہیں؟؟ راجستھان صحرا ہے جہاں پانی کی قلت رہتی ہے، پانی کو اسٹور کرنے کے لیے اس قسم کی باولیاں لگ بھگ ایک ہزار سال قبل بھارت میں بننا شروع ہوئیں۔ اس کی گہرائی لگ بھگ بیس میٹر ہے یعنی ساٹھ فیٹ ، سمجھ لیں کم از کم چھ منزلہ…

6 ستمبر 1965۔۔۔ تاریخ ساز فتح کا دن

غلام مصطفیٰ چھ ستمبر 1965پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخ ساز فتح کا دن ہے۔ اس روز بھارت نے طاقت کے نشے میں دھت ہوکر عالمی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا تو تینوں طرز کی پاک فوج یعنی بری، بحری اور فضائی نے بھی

اگر امریکی ڈالر قابو نہ آیا تو۔۔۔۔

محمد راحیل وارثی ڈالر کے وار جاری ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ملک و قوم کی مشکلات وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہیں۔ پاکستانی روپیہ اپنی قسمت پر ماتم کناں ہے۔ ایک زمانے میں یہ ایشیا کی بہترین کرنسی کہلاتا تھا،…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

کیپٹن محمد سرور کا یوم شہادت

محمد راحیل وارثی اللہ تعالیٰ کا ارض پاک پر خصوصی کرم ہے کہ اُس نے اس کو تاقیامت قائم رکھنے کے لیے ایسے بہادر بیٹے اس مٹی سے پیدا کیے، جنہوں نے پاک دھرتی کے لیے اپنی زندگی کی پروا نہ کی اور اسے ملک عزیز پر قربان کرکے ملک کی

سفر عشق حسینی رضی اللہ عنہ

نازیہ علی ہم خاتم النبین حضرت محمد مصطفے' صلی اللہ علیہ وآلہ' وسلم کے امتی اور دین اسلام پر چلنے والے مسلمان ہیں۔مسلمان وہ جو اللہ پر پورا ایمان رکھ کر توحید کا اقرار کرتا ہے مسلمان وہ جو خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ' وآلہ'

عبدالستار ایدھی، انسانیت کے علمبردار

عاجز جمالی حاجی صاب، میرا کام انسانیت کی کھِدمت کرنا ہے۔ جس کو جو من میں آئے کہے، میں فقیر آدمی ہوں، کیا پھرق پڑتا ہے۔“ میں نے ہو بہو وہ ہی الفاظ کاپی کیئے ہیں جو ایدھی صاحب نے مجھے اپنی آخری ملاقات میں کہے تھے۔

حوالدار لالک جان کا یوم شہادت

آج کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا 22 واں یوم شہادت ہے۔ آپ کو ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدرعطا کیا گیا۔ ہماری دھرتی اس لحاظ سے خوش قسمت گردانی جاسکتی ہے کہ یہاں مادر وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے دینے

زیڈ اے بخاری (ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل)

محمد راحیل وارثی عظیم براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کی آج 119 ویں سالگرہ ہے۔ ذوالفقار علی بخاری کو وطن عزیز میں ”بابائے نشریات“ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ زیڈ اے بخاری کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل اور

تشدد ہر لحاظ سے قابل مذمت امر

زاہد حسین چھبیس مئی کا دن اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت بہت اہم دن مانا جاتا ہے۔ اس دن کو دنیا بھر میں ظلم و تشدد کے شکار افراد کی حمایت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں کئی دہائیوں سے جاری جنگ، فرقہ واریت، سیاسی