علما کی عظمت
حافظ احمد
آج کچھ واقعات پڑھ رہا تھا تو ان واقعات میں بادشاہوں اور علما کے مابین ہونے والے کچھ مکالمے بھی نظر سے گزرے۔
ہر مکالمے میں اس طرح کے جملے نظر آئے:"بادشاہ نے فلاں عالم سے کہا تو انہوں نے فرمایا، بادشاہ نے سوال کیا تو فلاں امام نے…